لیہ{ صبح پا کستان} پسند کی شا دی کا شاخشانہ ، ضلع کچہری میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ، ایک شخص قتل اور ایک زخمی
تفصیل کے مطا بق فقیر محمد عرف فہیم نے پسند کی شادی کی ہو ءی تھی جس کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت تھی جس کی آج عدالت میں پیشی تھی ، دونوں گروپوں میں آمنے سامنے آنے پر لڑائی ہو گئی , شعیب کھوسہ نامی جوان جاں بحق پولیس نے ملزم اسلم پٹھان گرفتار کر لیا تھانہ سٹی پولیس لیہ نے بروقت کاروائی کرکے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








