• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ دو بہنوں کوشادی کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے دوملزم گرفتار

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ظلم تشدد اور زیادتی کرتے تھے ۔متاثرہمعظمہ بی بی اور گلشن بی بی کا الزام

webmaster by webmaster
اگست 6, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ دو بہنوں کوشادی  کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے دوملزم گرفتار

کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} ضلع لیہ میں ظلم اور زیادتی کی ایک اور داستان سامنے آگئی شادی کرنے کا جھانسہ دے کر امیر زادوں کے لڑکے غریب دو بہنوں کی عزت کے ساتھ کئی دن تک گھناونا کھیل کھیلتے رہے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج دو ملزمان گرفتار اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کو عبرت کا نشانہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود چک نمبر 116 ٹی ڈی اے اڈا کاظمی چوک پر شادی کرنے کا جھانسہ دے عزت کے ساتھ کھیلنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا کے لاشاری قوم کے 7 نوجوان دو بہنوں کو کئی دن تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا شکار معظمہ بی بی اور گلشن بی بی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملزمان لیاقت علی قوم لاشاری ، عارف حسین لاشاری ، مرید حسین لاشاری ، واصف حسین لاشاری وغیرہ نے ہم کو شادی کا جھانسہ دے کر ہم کو بار بار زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور یہ افراد ہماری ویڈیو اور تصویریں بھی بناتے رہے اور ملزمان ہمیں بلیک میل کرنے اور ہماری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مختلف جگہوں پر بلایا کرتے تھے اور یہ سب افراد مل کر ہم پر ظلم تشدد اور زیادتی کرتے تھے اور دھمکی دیتے کہ اگر آپ نے اپنے والدین کو بتایا تو ہم آپ کو اور کے گھر والوں کو جان سے مار دیں گئے معظمہ بی بی کا مزید کہنا تھا کہ ملزم لیاقت علی نے میرے ساتھ شادی کا وعدہ کیا کہ آپ کسی کو کوئی بات نہیں بتاو گئی میں آپ سے شادی کر لوں گا مگر وہ اب مجھے اور بہن کو دھمکیاں دے رہا کہ میں نے جو وعدہ کیا وہ میں پورا نہیں کروں گا بلکہ ہم سب افراد مل کر آپ کو نشان عبرت بنا دیں گے ہم جاگیردار لوگ ہیں اور تمھاری ویڈیو اور تصویرں نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں گئے ہم نے مجبور ہو کر اپنے والدین کو بتایا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے تھانہ کروڑ لعل عیسن میں معظمہ بی بی کی دراخوست پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او تھانہ کروڑ کا کہنا تھا کہ ہم بہت جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کریں گئے ۔۔

Tags: karor laleaan news
Previous Post

پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

Next Post

” بھارتی اقدام کے بعد اب پاکستان کو آزادی ہے کہ وہ ایل او سی کے پار بھی حملہ کرسکتا ہے اور ۔ ۔ ۔” ۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے نشاندہی کردی

Next Post
” بھارتی اقدام کے بعد اب پاکستان کو آزادی ہے کہ وہ ایل او سی کے پار بھی حملہ کرسکتا ہے اور ۔ ۔ ۔” ۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے نشاندہی کردی

" بھارتی اقدام کے بعد اب پاکستان کو آزادی ہے کہ وہ ایل او سی کے پار بھی حملہ کرسکتا ہے اور ۔ ۔ ۔" ۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے نشاندہی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} ضلع لیہ میں ظلم اور زیادتی کی ایک اور داستان سامنے آگئی شادی کرنے کا جھانسہ دے کر امیر زادوں کے لڑکے غریب دو بہنوں کی عزت کے ساتھ کئی دن تک گھناونا کھیل کھیلتے رہے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج دو ملزمان گرفتار اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کو عبرت کا نشانہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود چک نمبر 116 ٹی ڈی اے اڈا کاظمی چوک پر شادی کرنے کا جھانسہ دے عزت کے ساتھ کھیلنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا کے لاشاری قوم کے 7 نوجوان دو بہنوں کو کئی دن تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا شکار معظمہ بی بی اور گلشن بی بی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملزمان لیاقت علی قوم لاشاری ، عارف حسین لاشاری ، مرید حسین لاشاری ، واصف حسین لاشاری وغیرہ نے ہم کو شادی کا جھانسہ دے کر ہم کو بار بار زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور یہ افراد ہماری ویڈیو اور تصویریں بھی بناتے رہے اور ملزمان ہمیں بلیک میل کرنے اور ہماری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مختلف جگہوں پر بلایا کرتے تھے اور یہ سب افراد مل کر ہم پر ظلم تشدد اور زیادتی کرتے تھے اور دھمکی دیتے کہ اگر آپ نے اپنے والدین کو بتایا تو ہم آپ کو اور کے گھر والوں کو جان سے مار دیں گئے معظمہ بی بی کا مزید کہنا تھا کہ ملزم لیاقت علی نے میرے ساتھ شادی کا وعدہ کیا کہ آپ کسی کو کوئی بات نہیں بتاو گئی میں آپ سے شادی کر لوں گا مگر وہ اب مجھے اور بہن کو دھمکیاں دے رہا کہ میں نے جو وعدہ کیا وہ میں پورا نہیں کروں گا بلکہ ہم سب افراد مل کر آپ کو نشان عبرت بنا دیں گے ہم جاگیردار لوگ ہیں اور تمھاری ویڈیو اور تصویرں نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں گئے ہم نے مجبور ہو کر اپنے والدین کو بتایا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے تھانہ کروڑ لعل عیسن میں معظمہ بی بی کی دراخوست پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او تھانہ کروڑ کا کہنا تھا کہ ہم بہت جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کریں گئے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.