• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

” بھارتی اقدام کے بعد اب پاکستان کو آزادی ہے کہ وہ ایل او سی کے پار بھی حملہ کرسکتا ہے اور ۔ ۔ ۔” ۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے نشاندہی کردی

webmaster by webmaster
اگست 6, 2019
in First Page, لاہور
0
” بھارتی اقدام کے بعد اب پاکستان کو آزادی ہے کہ وہ ایل او سی کے پار بھی حملہ کرسکتا ہے اور ۔ ۔ ۔” ۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے نشاندہی کردی

لاہور۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا کہ بھارتی اقدام سے اقوام متحدہ کی قرار داد ختم ، شملہ معاہدہ ختم اور اگر شملہ معاہدہ ختم ہوتا ہے تو اس کی باقی شقیں بھی خود بخودختم ہوجائیں گی اس کا مطلب یہ کہ وہ ایل او سی کے پار حملہ بھی کرسکتے ہیں جو کہ شملہ معاہدے کی وجہ سے ایک قسم کی رکاوٹ ہے، اب موقع آگیا ہے ہم آج سے امریکا کو یہ کہیں کہ جی ہم پورے افغان پراسیس سے نکل رہے ہیں،ثالثی کے لئے صرف امریکا نہیں چائنا ، روس اور ترکی کو بھی اس میں شامل ہونا چاہئے۔وہ جیونیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کررہے تھے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی تشویشناک صورتحال ہے مشترکہ پارلیمانی اجلاس قرار داد پاس کر کے پوری دنیا کو پیغام دینا چاہئے کہ پاکستان بھارتی اقدام کو تسلیم نہیں کرے گا اور جس حد تک ہم جا سکتے ہیں جائیں گے ۔ماہر عالمی قوانین احمر بلال نے مزید کہا کہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے آرٹیکل 370کی بہت زیادہ اہمیت ہے اسے ختم کرنے کی خواہش بی جے پی کی بہت پرانی ہے ان کے اٹوٹ انگ کی راہ میں اصل آئینی رکاوٹ آرٹیکل 370 ہی ہے پہلے بھی دو تین مرتبہ کوشش کی گئی کورٹ کے ذریعے اس کو ختم کرنے کی تاہم کورٹ نے اس کے مخالف فیصلہ دیا اور کہا کہ لوک سبھا کے پاس بھی قانونی حق موجود نہیں ہے اس کو ختم کرنے کا یہ بل جو آج پیش کیا گیا ہے اس کے پیچھے یقیناً ایک تفصیلی ایکسر سائز قانون نظر آرہی ہے جو یقیناًکی گئی ہوگی اس بل کو ختم کرنے کے لئے انڈین پارلیمنٹ میں کیسے اس کو پیش کیا جائے اقوام متحدہ کے قانون کی جس میں کشمیر میں لاگو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دو بہنوں کوشادی کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے دوملزم گرفتار

Next Post

عالمی برادری جان لے امن انصاف کے بغیرممکن نہیں،بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا قانون واپس لے،گورنر پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا کہ بھارتی اقدام سے اقوام متحدہ کی قرار داد ختم ، شملہ معاہدہ ختم اور اگر شملہ معاہدہ ختم ہوتا ہے تو اس کی باقی شقیں بھی خود بخودختم ہوجائیں گی اس کا مطلب یہ کہ وہ ایل او سی کے پار حملہ بھی کرسکتے ہیں جو کہ شملہ معاہدے کی وجہ سے ایک قسم کی رکاوٹ ہے، اب موقع آگیا ہے ہم آج سے امریکا کو یہ کہیں کہ جی ہم پورے افغان پراسیس سے نکل رہے ہیں،ثالثی کے لئے صرف امریکا نہیں چائنا ، روس اور ترکی کو بھی اس میں شامل ہونا چاہئے۔وہ جیونیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کررہے تھے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی تشویشناک صورتحال ہے مشترکہ پارلیمانی اجلاس قرار داد پاس کر کے پوری دنیا کو پیغام دینا چاہئے کہ پاکستان بھارتی اقدام کو تسلیم نہیں کرے گا اور جس حد تک ہم جا سکتے ہیں جائیں گے ۔ماہر عالمی قوانین احمر بلال نے مزید کہا کہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے آرٹیکل 370کی بہت زیادہ اہمیت ہے اسے ختم کرنے کی خواہش بی جے پی کی بہت پرانی ہے ان کے اٹوٹ انگ کی راہ میں اصل آئینی رکاوٹ آرٹیکل 370 ہی ہے پہلے بھی دو تین مرتبہ کوشش کی گئی کورٹ کے ذریعے اس کو ختم کرنے کی تاہم کورٹ نے اس کے مخالف فیصلہ دیا اور کہا کہ لوک سبھا کے پاس بھی قانونی حق موجود نہیں ہے اس کو ختم کرنے کا یہ بل جو آج پیش کیا گیا ہے اس کے پیچھے یقیناً ایک تفصیلی ایکسر سائز قانون نظر آرہی ہے جو یقیناًکی گئی ہوگی اس بل کو ختم کرنے کے لئے انڈین پارلیمنٹ میں کیسے اس کو پیش کیا جائے اقوام متحدہ کے قانون کی جس میں کشمیر میں لاگو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.