• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
مئی 22, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت صدر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب نصیب علی تبسم نے کی۔ احتجاج میں اخبارات اور ٹی وی چینلز سے وابستہ کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ایم ڈبلیو او پنجاب نصیب علی تبسم نے کہا کہ میڈیا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جبکہ پس پردہ رہ کر میڈیا اداروں کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ورکرز کو بھی صحافیوں کی طرح پلاٹس، سفری سہولیات اور انڈوومنٹ فنڈ جیسی مراعات فراہم کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی بیشتر سہولیات صرف صحافیوں تک محدود ہیں جبکہ میڈیا ورکرز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ “ہماری سب کی ماں” میڈیا ورکرز کو بھی خصوصی مراعات دے اور انہیں ان کا جائز حق فراہم کیا جائے۔احتجاجی مظاہرے سے عمران مغل اور اصغر علی نے بھی خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ میڈیا ورکرز میڈیا انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، لہٰذا انہیں بھی دیگر صحافتی شعبوں کی طرح تمام بنیادی سہولیات اور مراعات دی جائیں۔

Post Views: 102
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔قومی سطح پر ونر لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد

Next Post

اداریہ … پولیس سٹریٹ کرائم کے مجرموں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرے

اداریہ ... پولیس سٹریٹ کرائم کے مجرموں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت صدر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب نصیب علی تبسم نے کی۔ احتجاج میں اخبارات اور ٹی وی چینلز سے وابستہ کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ایم ڈبلیو او پنجاب نصیب علی تبسم نے کہا کہ میڈیا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جبکہ پس پردہ رہ کر میڈیا اداروں کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ورکرز کو بھی صحافیوں کی طرح پلاٹس، سفری سہولیات اور انڈوومنٹ فنڈ جیسی مراعات فراہم کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی بیشتر سہولیات صرف صحافیوں تک محدود ہیں جبکہ میڈیا ورکرز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ “ہماری سب کی ماں” میڈیا ورکرز کو بھی خصوصی مراعات دے اور انہیں ان کا جائز حق فراہم کیا جائے۔احتجاجی مظاہرے سے عمران مغل اور اصغر علی نے بھی خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ میڈیا ورکرز میڈیا انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، لہٰذا انہیں بھی دیگر صحافتی شعبوں کی طرح تمام بنیادی سہولیات اور مراعات دی جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.