• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔قومی سطح پر ونر لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مئی 22, 2026
in جنوبی پنجاب, صبح پاکستان
0
لیہ۔قومی سطح پر ونر  لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد

لیہ( صبح پا کستان )اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گرلز فٹبال ٹیم سے ملاقات کی اور شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سکینڈ محمد عبدالرحمن،ڈی ایس او امتیاز احمد بھٹی،ٹی ایس او مرینہ رفیق و دیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ لیہ کی باصلاحیت کھلاڑیوں نے مختلف سطح کے مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ضلع کا نام روشن کیا ہے اسلام آباد میں پہلی پوزیشن اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا ٹیم کی محنت، نظم و ضبط اور بہترین کھیل کا مظہر ہے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواتین کی کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اس لیے گرلز فٹبال ٹیم کی تربیتی کیمپنگ اور دیگر ضروری اخراجات کے لیے ضلع انتظامیہ بھرپور معاونت فراہم کرے گی تاکہ کھلاڑی مزید محنت اور اعتماد کے ساتھ قومی سطح پر کامیابیاں حاصل کر سکیں۔اس موقع پر ٹیم کی کھلاڑیوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے حوصلہ افزائی اور تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی نمایاں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے تیکوانڈو کی گرلز ٹیم سے بھی ملاقات کی۔

Post Views: 90
Tags: layyah news
Previous Post

انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ، عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Next Post

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گرلز فٹبال ٹیم سے ملاقات کی اور شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سکینڈ محمد عبدالرحمن،ڈی ایس او امتیاز احمد بھٹی،ٹی ایس او مرینہ رفیق و دیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ لیہ کی باصلاحیت کھلاڑیوں نے مختلف سطح کے مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ضلع کا نام روشن کیا ہے اسلام آباد میں پہلی پوزیشن اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا ٹیم کی محنت، نظم و ضبط اور بہترین کھیل کا مظہر ہے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواتین کی کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اس لیے گرلز فٹبال ٹیم کی تربیتی کیمپنگ اور دیگر ضروری اخراجات کے لیے ضلع انتظامیہ بھرپور معاونت فراہم کرے گی تاکہ کھلاڑی مزید محنت اور اعتماد کے ساتھ قومی سطح پر کامیابیاں حاصل کر سکیں۔اس موقع پر ٹیم کی کھلاڑیوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے حوصلہ افزائی اور تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی نمایاں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے تیکوانڈو کی گرلز ٹیم سے بھی ملاقات کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.