• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ … پولیس سٹریٹ کرائم کے مجرموں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرے

webmaster by webmaster
مئی 23, 2026
in جنوبی پنجاب, کالم
0
اداریہ … پولیس سٹریٹ کرائم کے مجرموں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرے

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لیّہ شہر میں سٹریٹ کرائم اور منظم ڈکیتی کی ہولناک وارداتوں کے سبب ہرامن پسندشہری خوف و دہشت اور احساس عدم تحفظ کا شکار ہے
۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر زاہد حمید چغتائی کا گاڑی اور اے ٹی ایم سمیت اغوا،اور ڈکیتی کی واردات اور پھر اگلے ہی دن ڈسٹرکٹ کورٹ کے بالکل سامنے چلتی سڑک پر شہریوں سے 10 لاکھ روپے کی دن دیہاڑے لوٹ مار نے پورے ضلع کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ وارداتوں کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے امید ہے مجرم جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ..
ایک اور اہم بات کہ کچہری اور ہسپتال روڈ پر ہونے والے ان سنگین واقعات کا سب سے تشویشناک پہلو مجرموں کے سہولت کاروں اور مخبروں کا منظم نیٹ ورک ہے۔ بینکوں، کچہری اور تجارتی مراکز کے باہر شہریوں کی ریکی کرنے والے یہ چھپے ہوئے عناصر دراصل جرائم کی اصل جڑ ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) ان مجرموں , سہولت کاروں کے پورے نیٹ ورک کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کریں ۔
لیّہ کی تمام سیاسی جماعتیں، تاجر برادری اور سماجی تنظیمیں اپنے اختلافات پسِ پشت ڈال کر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوں اور عوام کی آواز بن کر اپنا کردار ادا کریں


انجم صحرائی
ایڈیٹر انچیف صبح پاکستان لیّہ

Post Views: 93
Tags: layyah news
Previous Post

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

Next Post

اداریہ ۔۔ صبح پا کستان لیہ

Next Post
اداریہ ۔۔ صبح پا کستان لیہ

اداریہ ۔۔ صبح پا کستان لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لیّہ شہر میں سٹریٹ کرائم اور منظم ڈکیتی کی ہولناک وارداتوں کے سبب ہرامن پسندشہری خوف و دہشت اور احساس عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر زاہد حمید چغتائی کا گاڑی اور اے ٹی ایم سمیت اغوا،اور ڈکیتی کی واردات اور پھر اگلے ہی دن ڈسٹرکٹ کورٹ کے بالکل سامنے چلتی سڑک پر شہریوں سے 10 لاکھ روپے کی دن دیہاڑے لوٹ مار نے پورے ضلع کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ وارداتوں کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے امید ہے مجرم جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے .. ایک اور اہم بات کہ کچہری اور ہسپتال روڈ پر ہونے والے ان سنگین واقعات کا سب سے تشویشناک پہلو مجرموں کے سہولت کاروں اور مخبروں کا منظم نیٹ ورک ہے۔ بینکوں، کچہری اور تجارتی مراکز کے باہر شہریوں کی ریکی کرنے والے یہ چھپے ہوئے عناصر دراصل جرائم کی اصل جڑ ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) ان مجرموں , سہولت کاروں کے پورے نیٹ ورک کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کریں ۔ لیّہ کی تمام سیاسی جماعتیں، تاجر برادری اور سماجی تنظیمیں اپنے اختلافات پسِ پشت ڈال کر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوں اور عوام کی آواز بن کر اپنا کردار ادا کریں

انجم صحرائی ایڈیٹر انچیف صبح پاکستان لیّہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.