• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

webmaster by webmaster
مئی 20, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اربن ایکسپو میں قائم ”پنجاب پویلین“ کا دورہ کیا اور مختلف سٹالز کا معائنہ کیا۔ڈی جی پھاٹا ذیشان سکندر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب پویلین میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ورلڈ اینوویشن میں ٹاپ پر”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دیگر ترقی پذیر ممالک میں ہاؤسنگ پراجیکٹ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی گیجٹس کی مدد سے”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کا لائیو ورچوئل وزٹ کیا۔ وزیراعلی مریم نوا زشریف نے اپنی چھت، اپنا گھر کی تعمیراتی ڈاکومنٹری سٹوری کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹال پر اپنی چھت اپنا گھر کے ڈیش بورڈ کا بھی مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پویلین کے سٹال پر موجود سٹاف سے بات چیت کی اور انہیں سراہا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ”پنجاب پویلین“میں غیر ملکی شرکاء کو پنجاب کے افورڈ ایبل اربن ہاسنگ پراجیکٹ کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا۔ عالمی وفود نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے وژن اور عوامی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔”اپنی چھت،اپنا گھر“ پروگرام کی دستاویزی فلم میں عوام کی بے لاگ خوشی دیکھ کرغیر ملکی میڈیا اورمہمانوں نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا۔ آذربائیجان کے شہر باکو میں ”پنجاب پویلین“کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی میڈیا نے بھرپور شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ”پنجاب پویلین“میں موجود شرکا اور عالمی وفود، میڈیا پرسنز نے ملاقاتیں کیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بتایا کہ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں پنجاب کے عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کے لئے قرض ملا۔ پراجیکٹ کے تحت 600سے 700گھر روزانہ بن رہے ہیں۔ محض ایک سال کے قلیل عرصے میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“سکیم کے تحت 1 لاکھ سے زائد گھر مکمل ہوچکے ہیں۔ ”پنجاب پویلین“ میں مہمانوں اور عالمی میڈیا کی جانب سے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے کی تعریف کی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔ ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین دنیا بھر کے مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ باکو میں ورلڈ اربن فورم میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“سکیم کوعالمی پذیرائی ملی ہے۔بین الاقوامی میڈیا نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کی ریکارڈ رفتار کو رول ماڈل قرار دے دیا۔

Post Views: 4
Tags: international news
Previous Post

انجم صحرائی کا کالم ۔ بلا مبالغہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

by webmaster
مئی 20, 2026
0

لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...

Read moreDetails
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اربن ایکسپو میں قائم ”پنجاب پویلین“ کا دورہ کیا اور مختلف سٹالز کا معائنہ کیا۔ڈی جی پھاٹا ذیشان سکندر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب پویلین میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ورلڈ اینوویشن میں ٹاپ پر”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دیگر ترقی پذیر ممالک میں ہاؤسنگ پراجیکٹ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی گیجٹس کی مدد سے”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کا لائیو ورچوئل وزٹ کیا۔ وزیراعلی مریم نوا زشریف نے اپنی چھت، اپنا گھر کی تعمیراتی ڈاکومنٹری سٹوری کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹال پر اپنی چھت اپنا گھر کے ڈیش بورڈ کا بھی مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پویلین کے سٹال پر موجود سٹاف سے بات چیت کی اور انہیں سراہا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ”پنجاب پویلین“میں غیر ملکی شرکاء کو پنجاب کے افورڈ ایبل اربن ہاسنگ پراجیکٹ کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا۔ عالمی وفود نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے وژن اور عوامی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔”اپنی چھت،اپنا گھر“ پروگرام کی دستاویزی فلم میں عوام کی بے لاگ خوشی دیکھ کرغیر ملکی میڈیا اورمہمانوں نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا۔ آذربائیجان کے شہر باکو میں ”پنجاب پویلین“کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی میڈیا نے بھرپور شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ”پنجاب پویلین“میں موجود شرکا اور عالمی وفود، میڈیا پرسنز نے ملاقاتیں کیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بتایا کہ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں پنجاب کے عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کے لئے قرض ملا۔ پراجیکٹ کے تحت 600سے 700گھر روزانہ بن رہے ہیں۔ محض ایک سال کے قلیل عرصے میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“سکیم کے تحت 1 لاکھ سے زائد گھر مکمل ہوچکے ہیں۔ ”پنجاب پویلین“ میں مہمانوں اور عالمی میڈیا کی جانب سے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے کی تعریف کی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔ ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین دنیا بھر کے مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ باکو میں ورلڈ اربن فورم میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“سکیم کوعالمی پذیرائی ملی ہے۔بین الاقوامی میڈیا نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کی ریکارڈ رفتار کو رول ماڈل قرار دے دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.