لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ
لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام نے حب الوطنی اور آئین کی پاسداری پر لاشیں اٹھائی ہیں ملکی آئین اور ...
لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام نے حب الوطنی اور آئین کی پاسداری پر لاشیں اٹھائی ہیں ملکی آئین اور ...
کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) کروڑ کے نواحی چک 87 میں زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے ...
لاہور ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خطے میں امن کی کنجی کشمیریوں کی امنگوں کے ...
احمد آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران پہلے ہی خطاب میں پاکستان کی تعریف کردی۔ بھارتی ...
میانوالی ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی پہلی فلاحی ریاست حضرت محمدۖ نے مدینہ میں بنائی ...
لیہ(رضوان مرزا)میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز، نجی کالج لیہ انتظامیہ رولنمبرحاصل کرنے کیلئے آنے والے طلباء و طالبات سے ...
راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ ضلع راجن ...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ...
لیہ(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی ڈی جی خان کے ڈویژنل صدر ملک رمضان بھلر کی لیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ...
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نےمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی ضلع کیطرف سے نکالی جانے والی ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetails
محفل حسن قرات حمد نعت کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ نے کہا جمعیت علماء اسلام کے اکابرین نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے اندرونی انتشار پیدا کرنے والوں خلاف عوام میں مثبت سوچ پر کام کیا ہے بیرونی دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ ہر اول دستے میں شامل ہو کر ملک دشمنوں کی آنکھوں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے ہم سے زیادہ کون ہے ملکا وفادار وزیراعظم کہتا ہے مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے آپ یہ شوق بھی پورا کرلیں مولانا محمد صفی اللہ ناظم عمومی پنجاب نے کہا آج وہ لوگ کہاں چلے گئے جن کا نعرہ تھا ووٹ کو عزت دو آج اپنی عزت کی بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں ملتان میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس اور لاہور میں ہونے والا پروگرام تحفظ آئین پاکستان کانفرنس میں شرکت کا کہا چوہدری شہباز گجر نے کہا آج کے حکمرانوں نے عوام کو منہگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے اس مصیبت میں پھنسی ہوئی عوام کو نکال نے کے لیے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب میدان میں نکل چکے ہیں ہمیں ان کا ساتھ دینا ہے مولانا عبد المجید توحید نے بھی خطاب کیا قاری محمد وقاص قاری آصف محمود، قاری ارباب،طاہر بلال چشتی، حافظ عطاء الرحمن،اللّہ نواز خان سرگانی نعتیہ کلام پیش کیا محفل میں ناظم عمومی مولانا حسین احمد مدنی،مولانا غلام اکبر گرمانی ضلعی نائب امیر اول مولانا غلام مصطفیٰ، قاری عبد الغفور رحیمی مولانا خالد محمود، مولانا محمد عبد اللہ، مفتی ضیاء الحق،محمد الیاس طاہر ضلعی سکرٹری اطلاعات،ضلعی سالار مولانا نجم الدین، ملک حسنین احمد، جوتہ،سیف اللہ شاہین انجمن تاجران کے مرکزی رہنما ممبر سپیکر مجلس عاملہ ملک مقسوم، ملک حسنین، قاری عبد العزیز، مفتی عبد الغفار نے ا نے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا آخر میں قرا اندازی کے زریعے عمرہ کا ٹکٹ نکالا گیا جو اوپن ایئر ٹریولز کی طرف دیا گیا تھا