• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ

webmaster by webmaster
فروری 24, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ

لیہ(صبح پا کستان)  جمعیت علماء اسلام نے حب الوطنی اور آئین کی پاسداری پر لاشیں اٹھائی ہیں ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے مفتی کفایت اللہ، سابق ایم پی اے جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل حسن قرات حمد کی صدارت قاری محمد رمضان رحیمی امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ نے کی

محفل حسن قرات حمد نعت کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ نے کہا جمعیت علماء اسلام کے اکابرین نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے اندرونی انتشار پیدا کرنے والوں خلاف عوام میں مثبت سوچ پر کام کیا ہے بیرونی دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ ہر اول دستے میں شامل ہو کر ملک دشمنوں کی آنکھوں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے ہم سے زیادہ کون ہے ملکا وفادار  وزیراعظم کہتا ہے مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے آپ یہ شوق بھی پورا کرلیں مولانا محمد صفی اللہ ناظم عمومی پنجاب نے کہا آج وہ لوگ کہاں چلے گئے جن کا نعرہ تھا ووٹ کو عزت دو آج اپنی عزت کی بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں ملتان میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس اور لاہور میں ہونے والا پروگرام تحفظ آئین پاکستان کانفرنس میں شرکت کا کہا  چوہدری شہباز گجر نے کہا آج کے حکمرانوں نے عوام کو منہگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے اس مصیبت میں پھنسی ہوئی عوام کو نکال نے کے لیے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب میدان میں نکل چکے ہیں ہمیں ان کا ساتھ دینا ہے  مولانا عبد المجید توحید نے بھی خطاب کیا قاری محمد وقاص قاری آصف محمود، قاری ارباب،طاہر بلال چشتی، حافظ عطاء الرحمن،اللّہ نواز خان سرگانی نعتیہ کلام پیش کیا محفل میں ناظم عمومی مولانا حسین احمد مدنی،مولانا غلام اکبر گرمانی ضلعی نائب امیر اول مولانا غلام مصطفیٰ، قاری عبد الغفور رحیمی مولانا خالد محمود، مولانا محمد عبد اللہ، مفتی ضیاء الحق،محمد الیاس طاہر ضلعی سکرٹری اطلاعات،ضلعی سالار مولانا نجم الدین، ملک حسنین احمد، جوتہ،سیف اللہ شاہین انجمن تاجران کے مرکزی رہنما ممبر سپیکر مجلس عاملہ ملک مقسوم، ملک حسنین، قاری عبد العزیز، مفتی عبد الغفار نے ا نے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا آخر میں قرا اندازی کے زریعے عمرہ کا ٹکٹ نکالا گیا جو اوپن ایئر ٹریولز کی طرف دیا گیا تھا

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل

Next Post

ڈویزنل پبلک سکول میں کلاسز کا اجراء,توقعات,مسائل تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post
چوک اعظم کے مسائل، ڈپٹی کمشنر کی تو جہ کے منتظر  .. تحریر ۔  محمد عمر شاکر

ڈویزنل پبلک سکول میں کلاسز کا اجراء,توقعات,مسائل تحریر۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)  جمعیت علماء اسلام نے حب الوطنی اور آئین کی پاسداری پر لاشیں اٹھائی ہیں ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے مفتی کفایت اللہ، سابق ایم پی اے جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل حسن قرات حمد کی صدارت قاری محمد رمضان رحیمی امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ نے کی محفل حسن قرات حمد نعت کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ نے کہا جمعیت علماء اسلام کے اکابرین نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے اندرونی انتشار پیدا کرنے والوں خلاف عوام میں مثبت سوچ پر کام کیا ہے بیرونی دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ ہر اول دستے میں شامل ہو کر ملک دشمنوں کی آنکھوں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے ہم سے زیادہ کون ہے ملکا وفادار  وزیراعظم کہتا ہے مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے آپ یہ شوق بھی پورا کرلیں مولانا محمد صفی اللہ ناظم عمومی پنجاب نے کہا آج وہ لوگ کہاں چلے گئے جن کا نعرہ تھا ووٹ کو عزت دو آج اپنی عزت کی بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں ملتان میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس اور لاہور میں ہونے والا پروگرام تحفظ آئین پاکستان کانفرنس میں شرکت کا کہا  چوہدری شہباز گجر نے کہا آج کے حکمرانوں نے عوام کو منہگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے اس مصیبت میں پھنسی ہوئی عوام کو نکال نے کے لیے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب میدان میں نکل چکے ہیں ہمیں ان کا ساتھ دینا ہے  مولانا عبد المجید توحید نے بھی خطاب کیا قاری محمد وقاص قاری آصف محمود، قاری ارباب،طاہر بلال چشتی، حافظ عطاء الرحمن،اللّہ نواز خان سرگانی نعتیہ کلام پیش کیا محفل میں ناظم عمومی مولانا حسین احمد مدنی،مولانا غلام اکبر گرمانی ضلعی نائب امیر اول مولانا غلام مصطفیٰ، قاری عبد الغفور رحیمی مولانا خالد محمود، مولانا محمد عبد اللہ، مفتی ضیاء الحق،محمد الیاس طاہر ضلعی سکرٹری اطلاعات،ضلعی سالار مولانا نجم الدین، ملک حسنین احمد، جوتہ،سیف اللہ شاہین انجمن تاجران کے مرکزی رہنما ممبر سپیکر مجلس عاملہ ملک مقسوم، ملک حسنین، قاری عبد العزیز، مفتی عبد الغفار نے ا نے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا آخر میں قرا اندازی کے زریعے عمرہ کا ٹکٹ نکالا گیا جو اوپن ایئر ٹریولز کی طرف دیا گیا تھا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.