• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل

webmaster by webmaster
فروری 24, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی  فائرنگ سے  بھتیجا قتل

کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) کروڑ کے نواحی چک 87 میں زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل جبکہ قاتل بھی زخمی

تفصیل کے مطابق چک 87ٹی ڈی اے میں زمین کے تنازعہ پرچچا ذوالقرنین کی فائرنگ سے 45 سالہ بھتیجا توقیرالحسن شاہ موقع پر جاں بحق قتل ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی شخص کو پولیس نے ٹی ایچ کیو کروڑ منتقل کر دیا جہاں زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے اورڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کردیا جبکہ تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال میں دونوں فریقین کے جمع ہونے پر تھانہ کروڑ پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری موجود رہی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے دونوں خاندان کے درمیان زرعی زمین کا تنازعہ چل رہا تھا پولیس نے فائرنگ میں استعمال ہونے والاپسٹل بھی قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے

Post Views: 11
Tags: karor laleaan news
Previous Post

خطے میں امن کی کنجی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ہے: گورنر پنجاب

Next Post

لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ

Next Post
لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ

لیہ۔ملکی آئین اور اسلامی نظریات پر کبھی سودے بازی نہیں کرینگے۔ مفتی کفایت اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) کروڑ کے نواحی چک 87 میں زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل جبکہ قاتل بھی زخمی تفصیل کے مطابق چک 87ٹی ڈی اے میں زمین کے تنازعہ پرچچا ذوالقرنین کی فائرنگ سے 45 سالہ بھتیجا توقیرالحسن شاہ موقع پر جاں بحق قتل ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی شخص کو پولیس نے ٹی ایچ کیو کروڑ منتقل کر دیا جہاں زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے اورڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کردیا جبکہ تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال میں دونوں فریقین کے جمع ہونے پر تھانہ کروڑ پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری موجود رہی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے دونوں خاندان کے درمیان زرعی زمین کا تنازعہ چل رہا تھا پولیس نے فائرنگ میں استعمال ہونے والاپسٹل بھی قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.