• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خطے میں امن کی کنجی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ہے: گورنر پنجاب

webmaster by webmaster
فروری 24, 2020
in First Page, لاہور
0
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے

لاہور ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خطے میں امن کی کنجی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ہے، کشمیریوں کے سفیر عمران خان نے ہی مسئلہ کشمیر کو سرد خانہ سے نکالا ہے۔

گورنر ہاوس میں ملتان بار اور کشمیری وفد سے ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل سمیت پوری دنیا میں امن پسند لوگ کشمیریوں کی بات کر رہے ہیں، توقع ہے صدر ٹرمپ بھی نریندر مودی سے کشمیر پر ضرورت بات کر ینگے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ یورپی یونین اور بر طانوی پارلیمنٹ میں بھی مسئلہ کشمیر پر بحث ہو رہی ہے، بین الاقوامی میڈیا بھی کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے لا رہا ہے، کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں کے حقوق کیلئے پاکستان سفارتی محاذ پر جنگ لڑ رہا ہے۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت آئین و قانون کی حکمرانی اور شفافیات پر یقین رکھتی ہے، قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء کا ہمیشہ مثالی کردار رہا ہے، حکومت فوری اور سستے انصاف کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریگی، بروقت اور فوری انصاف سے ہی ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہے۔

Post Views: 31
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف

Next Post

کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل

Next Post
کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی  فائرنگ سے  بھتیجا قتل

کروڑلعل عیسن۔ زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خطے میں امن کی کنجی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ہے، کشمیریوں کے سفیر عمران خان نے ہی مسئلہ کشمیر کو سرد خانہ سے نکالا ہے۔ گورنر ہاوس میں ملتان بار اور کشمیری وفد سے ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل سمیت پوری دنیا میں امن پسند لوگ کشمیریوں کی بات کر رہے ہیں، توقع ہے صدر ٹرمپ بھی نریندر مودی سے کشمیر پر ضرورت بات کر ینگے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ یورپی یونین اور بر طانوی پارلیمنٹ میں بھی مسئلہ کشمیر پر بحث ہو رہی ہے، بین الاقوامی میڈیا بھی کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے لا رہا ہے، کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں کے حقوق کیلئے پاکستان سفارتی محاذ پر جنگ لڑ رہا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت آئین و قانون کی حکمرانی اور شفافیات پر یقین رکھتی ہے، قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء کا ہمیشہ مثالی کردار رہا ہے، حکومت فوری اور سستے انصاف کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریگی، بروقت اور فوری انصاف سے ہی ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.