• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، عثمان بزدار اپوزیشن کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، عثمان بزدار

webmaster by webmaster
فروری 23, 2020
in First Page, لاہور
0
جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔

اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے وائرس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کیا، اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے امید کی کرن ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے سیاست میں کرپشن کے بڑے بڑے بت بے نقاب کئے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کو 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے، تحریک انصاف عوام کے مینڈیٹ کی لاج رکھے گی، اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں اور نہ آئندہ ہوں گی، حکومت اپنی مدت پورے کرے گی۔

Post Views: 34
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعظم کا ناکام دورہ ممبران اسمبلی کے اہلیت پر سوالیہ نشان ہے ۔ملک رمضان بھلر

Next Post

راجن پور۔ تحصیل روجھان میں سوئی گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب

Next Post
راجن پور۔ تحصیل روجھان میں سوئی گیس  فراہمی کی افتتاحی تقریب

راجن پور۔ تحصیل روجھان میں سوئی گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے وائرس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کیا، اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے امید کی کرن ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے سیاست میں کرپشن کے بڑے بڑے بت بے نقاب کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کو 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے، تحریک انصاف عوام کے مینڈیٹ کی لاج رکھے گی، اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں اور نہ آئندہ ہوں گی، حکومت اپنی مدت پورے کرے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.