دینی مدا ر س کے طا لب علمو ں کے در میان مقا بلو ں پر تقریب تقسیم انعا ما...
Read moreDetailsضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsجی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر...
Read moreDetailsپا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا...
Read moreDetailsفسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت لیہ (صبح...
Read moreDetailsمحسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن لیہ (صبح...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او محمد علی ضیا ء
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا جن کی سر پرستی میں متعدد ٹو رنا منٹ جا ری ہیں جن سے کھیلا ڑیو ں کی صلا حیتوں کو آزما نے کے لئے بھر پور مواقع میسر آرہے ہیں اور نئے کھیلاڑیوں کو اپنی صلا حیتیں منوانے کے مواقع میسر ہو رہے ہیں ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر تقسیم انعاما ت کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر فائنل ویٹرن سنگل حسن علی خان ، فسٹ جبکہ افتخار احمد بلو رنر اپ رہے ، سنگل فسٹ شا ہ زور جبکہ عمیر رنر اپ رہے دونو ں کھیلا ڑیوں کا تعلق لو دھراں اور بھکر سے تھا ۔ ڈبل فسٹ میں ابو بکر اینڈ پا رٹنر اور شاہ زور اینڈ پا رٹنر لو دھراں اول رہے ۔ بعد ازاں ڈی پی او و ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی اوسی محبو ب احمد ، جی اے آر محمد ارشد وٹو بھی مو جو د تھے ۔ فائنل مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔

