پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن فٹ با ل میچ
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے ذریعے طلبا ء کی صلا حیتوں میں اضا فہ او ر چوک و چوبند رکھنے کی جا نب پیش قدمی کی جا رہی ہے جس کا دائرہ وسیع کر تے ہو ئے سرکا ری سکو لوں کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کے طلبا ء کو اپنی صلا حتیں اجا گر کر نے کے لئے مواقع فراہم کر نے کا سلسلہ بھی جا ری ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن فٹ با ل میچ تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر کا لج گر اؤنڈ لیہ میں کہی ۔ تقریب میں کر نل اجمل ندیم ، میجر آصف اقبال ، میجر عمر طارق ، کو نسلر افضا ل خان ، قاضی لقما ن ، قاری محمد اشرف سعیدی مو جودتھے ، ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن بتا یا کہ فٹ با ل میچ میں پا نچ مختلف دینی مدارس اور گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ و دیگر سکو لو ں کے طلبا ء نے حصہ لیا ۔ میچ میں پہلی پو زیشن سرکا ری سکو لو ں نے حاصل کی جبکہ رنر اپ دینی مدارس کے طلبا ء رہے بعد ازاں ڈی سی ا ولیہ و آرمی افسران نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھیلا ڑیو ں میں ٹرافیاں ، شیلڈز و نقد انعاما ت تقسیم کیے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ ضلع حکو مت شہر یو ں کو مختلف کھیلو ں کے مقابلو ں کے ذریعے بہتر اور معیا ری تفریح سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے جس کا دائرہ وسیع کر تے ہو ئے دینی مدارس کے طلبا ء کو بھی شامل کیا جا رہا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









