ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن قرات ، نعت خوانی و کھیلو ں کے مقابلے منعقد کر وانے کے لئے منظم پر وگرام ترتیب دے دیا گیا ہے جس کے تحت 19ما رچ کو ڈسٹرکٹ سپو رٹس کیمپلکس لیہ میں صبح 9بجے قرات و نعت خوانی کے مقابلے ، انٹر سطح کے مدارس کے طلبا کے درمیا ن منعقد ہو ں گے ، اسی طرح صبح دس بجے والی با ل میچ ہو گا ،جس کے لئے آرگنا ئزر کے فرائض ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد عبد اللہ ہو ں گے جبکہ سپر ویژن جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ڈی او تعلیم سیکنڈری محمد ارشاد کر یں گے اسی طرح والی با ل میچ کے آرگنا ئزر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن ہو ں گے جبکہ سپر ویژن جی اے آر و ڈی او ایلمنٹری و ڈی او انڈسٹری کر یں گے ،بعد ازاں فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ آنے والے طلبا ء میں انعاما ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد تقسیم کر یں گے یہ با ت ڈی او سی محبو ب احمد کی صدرات میں منعقدہ انتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس میں کی گئی اجلاس میں ڈی او انڈسٹر ی محمد عبد اللہ نے بریفنگ دی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









