• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in Interviews
0

بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری
لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے الرحمن پبلک سکول جمن شاہ میں تقریب سالانہ یوم والدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کردارمگفتار اور محنت و جدوجہد میں کاپء کرتے ہیں انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میس آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی غربت مہنگائی کرپشن بے روز گاری،علاج سے محرومی نے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے لہذا عام محب وطن پاکستانی اوروالدین اپنے بچوں کی پرورش و تربیت اس انداز سے کریں کہ سچی اسلامی فکر و عمل سے آراستہ نسل پروان چڑھ سکے جو زندگی کے تمام میدانوں ممیں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرسکے۔

Post Views: 47
Tags: layyah news
Previous Post

مثالِ سبزہ، مثالِ خوشبو۔۔ انتظار حسین ۔۔۔۔ حسیب اعجاز عاشر

Next Post

ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے

Next Post
ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے

ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے الرحمن پبلک سکول جمن شاہ میں تقریب سالانہ یوم والدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کردارمگفتار اور محنت و جدوجہد میں کاپء کرتے ہیں انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میس آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی غربت مہنگائی کرپشن بے روز گاری،علاج سے محرومی نے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے لہذا عام محب وطن پاکستانی اوروالدین اپنے بچوں کی پرورش و تربیت اس انداز سے کریں کہ سچی اسلامی فکر و عمل سے آراستہ نسل پروان چڑھ سکے جو زندگی کے تمام میدانوں ممیں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرسکے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.