• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکومت پنجاب کا کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کو بھر پور ریلیف ،جدید طریقہ آب پاشی کسانوں کی خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ڈاکٹر عائشہ سعید

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2018
in Layyah Sports
0
لیہ ۔حکومت پنجاب کا کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کو بھر پور ریلیف ،جدید طریقہ آب پاشی کسانوں کی خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ڈاکٹر عائشہ سعید

لیہ ( صبح پا کستان )پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آب پاشی ڈاکٹر عائشہ سعید کا دوردراز علاقوں کے وزٹ کا سلسلہ جاری ، ملتان اورمظفر گڑھ کے علاقہ میں جدید سپرینکلر سسٹم ،سولر سسٹم ،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم ،اصلاح کھال آب پاشی اور تالاب براے نکاسی برساتی پانی کا معائنہ ،کسانوں سے افادیت بارے معلومات ،حکومت پنجاب کا کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کو بھر پور ریلیف ،جدید طریقہ آب پاشی کسانوں کی خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ڈاکٹر عائشہ سعید ،پراجیکٹ ڈائریکٹر کا مظفر گڑھ ،ملتان کے علاقوں کا وزٹ ،واٹر مینجمنٹ ایگریکلچر ،فیلڈ ونگ اور سائل اینڈ واٹر کنزرویشن کے افسران کے ساتھ پراگریس ریوو میٹنگز۔
تفصیلا ت کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید جدید آب پاشی نظام کو فعال کرنے کیلئے مصروف عمل ہیں ،اس سلسلے میں انکے دوردراز علاقوں کے وزٹ کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز انہوں نے ملتان ،مظفرگڑھ کے علاقوں میں سپرینکلر سسٹم ،سولر سسٹم ،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم ،اصلاح کھال آب پاشی اورتالاب برائے نکاسی برساتی پانی کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر علی رضا،ریجنل مینیجر ملتان نجم الثاقب ،اسسٹنٹ مینجر مدثر ارشاد ،پرسنل سیکرٹری ٹو پراجیکٹ ڈائریکٹر راناامجد ،ریجنل مینیجر پی ایم یو خلیق الرحمن ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر وہاڑی محمد شبیر ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں انعام اللہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ملتان اعجاز احمد گل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر خانیوال صفدر حسین بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ زراعت پنجاب آب پاشی کے نظام کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کر رہا ہے اور اس کے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جدید نظام سے پانی اور فرٹیلائزر کی بچت جبکہ سولر سسٹم کی تنصیب سے فیول کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے کسان کا بوجھ کم ہو گا اس کے علاوہ فصل /پودے کم عرصہ میں تیارہونگے پیدوار میں بھی اضافہ ہو گا پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے سپرنکلر سسٹم پر 60%،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم پر 60%،سولر سسٹم پر ،80%اورتالاب برائے نکاسی برساتی پانی پر 50%سبسڈی دی جا رہی ہے یہ سبسڈی کسان کی خوشحالی کا باعث بنے گی ،ڈائریکٹر پراجیکٹ نے کسانوں سے مسائل دریافت کیے ، جدید سسٹم بارے آگاہی لی او ر فیلڈ سٹاف کے متعلق رسپانس بارے بھی پڑتال کی ،کاشتکاروں نے جدید نظام آب پاشی اور مختلف پراجیکٹس پر دی جانے والی سبسڈی کو سراہتے ہوئے بتلایا کہ انہیں جدید نظام سے بہت فائدہ ہو رہا ہے اس سے فصل کم عرصہ میں تیا ر ہوتی ہے پانی کی بچت اور پیداوار بھی زیادہ ہے جس سے ان کا معاشی بوجھ کم ہوا ہے ،وزٹ کے بعد واٹر مینجمنٹ ، فیلڈ ونگ اور سائل اینڈ واٹر کنزرویشن کے افسران سے پراگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا دوران میٹنگ پرا جیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عائشہ سعید کو متعلقہ محکمہ جات کے افسران نے ملٹی میڈیا کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور شوگز ملز کے اشتراک سے ماحولیاتی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد

Next Post

نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

Next Post
نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آب پاشی ڈاکٹر عائشہ سعید کا دوردراز علاقوں کے وزٹ کا سلسلہ جاری ، ملتان اورمظفر گڑھ کے علاقہ میں جدید سپرینکلر سسٹم ،سولر سسٹم ،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم ،اصلاح کھال آب پاشی اور تالاب براے نکاسی برساتی پانی کا معائنہ ،کسانوں سے افادیت بارے معلومات ،حکومت پنجاب کا کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کو بھر پور ریلیف ،جدید طریقہ آب پاشی کسانوں کی خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ڈاکٹر عائشہ سعید ،پراجیکٹ ڈائریکٹر کا مظفر گڑھ ،ملتان کے علاقوں کا وزٹ ،واٹر مینجمنٹ ایگریکلچر ،فیلڈ ونگ اور سائل اینڈ واٹر کنزرویشن کے افسران کے ساتھ پراگریس ریوو میٹنگز۔ تفصیلا ت کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید جدید آب پاشی نظام کو فعال کرنے کیلئے مصروف عمل ہیں ،اس سلسلے میں انکے دوردراز علاقوں کے وزٹ کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز انہوں نے ملتان ،مظفرگڑھ کے علاقوں میں سپرینکلر سسٹم ،سولر سسٹم ،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم ،اصلاح کھال آب پاشی اورتالاب برائے نکاسی برساتی پانی کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر علی رضا،ریجنل مینیجر ملتان نجم الثاقب ،اسسٹنٹ مینجر مدثر ارشاد ،پرسنل سیکرٹری ٹو پراجیکٹ ڈائریکٹر راناامجد ،ریجنل مینیجر پی ایم یو خلیق الرحمن ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر وہاڑی محمد شبیر ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں انعام اللہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ملتان اعجاز احمد گل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر خانیوال صفدر حسین بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ زراعت پنجاب آب پاشی کے نظام کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کر رہا ہے اور اس کے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جدید نظام سے پانی اور فرٹیلائزر کی بچت جبکہ سولر سسٹم کی تنصیب سے فیول کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے کسان کا بوجھ کم ہو گا اس کے علاوہ فصل /پودے کم عرصہ میں تیارہونگے پیدوار میں بھی اضافہ ہو گا پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے سپرنکلر سسٹم پر 60%،ڈرپ اینڈ ایریگیشن سسٹم پر 60%،سولر سسٹم پر ،80%اورتالاب برائے نکاسی برساتی پانی پر 50%سبسڈی دی جا رہی ہے یہ سبسڈی کسان کی خوشحالی کا باعث بنے گی ،ڈائریکٹر پراجیکٹ نے کسانوں سے مسائل دریافت کیے ، جدید سسٹم بارے آگاہی لی او ر فیلڈ سٹاف کے متعلق رسپانس بارے بھی پڑتال کی ،کاشتکاروں نے جدید نظام آب پاشی اور مختلف پراجیکٹس پر دی جانے والی سبسڈی کو سراہتے ہوئے بتلایا کہ انہیں جدید نظام سے بہت فائدہ ہو رہا ہے اس سے فصل کم عرصہ میں تیا ر ہوتی ہے پانی کی بچت اور پیداوار بھی زیادہ ہے جس سے ان کا معاشی بوجھ کم ہوا ہے ،وزٹ کے بعد واٹر مینجمنٹ ، فیلڈ ونگ اور سائل اینڈ واٹر کنزرویشن کے افسران سے پراگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا دوران میٹنگ پرا جیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عائشہ سعید کو متعلقہ محکمہ جات کے افسران نے ملٹی میڈیا کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.