• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں جنگجووں کی گولی کا نشانہ بننے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اچانک پاکستان پہنچ گئیں جہاں انہیں سٹیٹ گیسٹ کی سیکیورٹی دی گئی، سخت سیکیورٹی حصار میں انہیں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کردیاگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملالہ دبئی کے راستے نجی ایئرلائن کی پرواز ای کے 614 کے ذریعے والد , سی ای او ملالہ فنڈ فرح محمد اور دو دیگر خواتین کے ہمراہ پاکستان پہنچی ہیں جہاں وہ چا رروز قیام کریں گی ، اس دوران وہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گی ۔
یادرہے کہ 9 اکتوبر 2012ء کو ملالہ کو سکول سے واپسی پرسوات میں طالبان کی گولی کا نشانہ بنایا گیا تھااور اس حملے کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلی گئی تھیں، جہاں صحت یاب ہونے کے بعد انہوں نے قیام جاری اورتعلیم جاری رکھی ، حملے کے بعد وہ پہلی مرتبہ پاکستان آئی ہیں۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کا کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کو بھر پور ریلیف ،جدید طریقہ آب پاشی کسانوں کی خوشحالی کا باعث بنے گا ۔ڈاکٹر عائشہ سعید

Next Post

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے: دفتر خارجہ

Next Post
کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے: دفتر خارجہ

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے: دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں جنگجووں کی گولی کا نشانہ بننے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اچانک پاکستان پہنچ گئیں جہاں انہیں سٹیٹ گیسٹ کی سیکیورٹی دی گئی، سخت سیکیورٹی حصار میں انہیں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ دبئی کے راستے نجی ایئرلائن کی پرواز ای کے 614 کے ذریعے والد , سی ای او ملالہ فنڈ فرح محمد اور دو دیگر خواتین کے ہمراہ پاکستان پہنچی ہیں جہاں وہ چا رروز قیام کریں گی ، اس دوران وہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گی ۔ یادرہے کہ 9 اکتوبر 2012ء کو ملالہ کو سکول سے واپسی پرسوات میں طالبان کی گولی کا نشانہ بنایا گیا تھااور اس حملے کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلی گئی تھیں، جہاں صحت یاب ہونے کے بعد انہوں نے قیام جاری اورتعلیم جاری رکھی ، حملے کے بعد وہ پہلی مرتبہ پاکستان آئی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.