• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے: دفتر خارجہ

mohsin by mohsin
مارچ 30, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک ) دفترخارجہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا بھارت پاکستان کی طاقت کاغلط اندازہ نہ لگائے، سرحدی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام اور وقت پر سبق سکھائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا یوم پاکستان کی تقریبات کو دنیا بھر میں پرتپاک انداز سے منایا گیا، وزیراعظم نے سری لنکن صدر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اعتماد میں لیا، سری لنکن صدر کے دورہ میں 3 مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے۔ انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے مزید 5 کشمیری شہید کر دیئے، ایل او سی کی خلاف ورزیاں کسی مہم جوئی کا باعث بن سکتی ہیں۔

ڈاکٹر فیصل نے مزید کہا کہ امریکا نے 7 پاکستانی کمپنیوں کو اینٹی فہرست میں شامل کر لیا، افغانستان کے 75 ڈاکٹرز اور تکنیکی عملے کو پمز میں تربیت دی گئی، افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا وزیراعظم جلد کابل کا دورہ کریں گے، ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر ہیں۔

Post Views: 48
Previous Post

نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

Next Post

HSIT

Next Post
HSIT

HSIT

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک ) دفترخارجہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا بھارت پاکستان کی طاقت کاغلط اندازہ نہ لگائے، سرحدی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام اور وقت پر سبق سکھائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا یوم پاکستان کی تقریبات کو دنیا بھر میں پرتپاک انداز سے منایا گیا، وزیراعظم نے سری لنکن صدر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اعتماد میں لیا، سری لنکن صدر کے دورہ میں 3 مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے۔ انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے مزید 5 کشمیری شہید کر دیئے، ایل او سی کی خلاف ورزیاں کسی مہم جوئی کا باعث بن سکتی ہیں۔ ڈاکٹر فیصل نے مزید کہا کہ امریکا نے 7 پاکستانی کمپنیوں کو اینٹی فہرست میں شامل کر لیا، افغانستان کے 75 ڈاکٹرز اور تکنیکی عملے کو پمز میں تربیت دی گئی، افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا وزیراعظم جلد کابل کا دورہ کریں گے، ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.