لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں صارفین کو پھل سبزیاں ،اشیاء خورد نوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس صبح سویرئے سبزیوں منڈیوں اور بعدازاں مارکیٹوں کا اچانک معائنہ کررہے ہیں ۔جس کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس محبوب اقبال ہنجرانے صبح سویرے سبزی منڈی لیہ اور ملک شہباز کھوکھرنے سبزی منڈی فتح پور میں بولی کی مانیٹرنگ کی اور مارکیٹ کے لیے نرخوں کا تعین کرایا۔انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ملک نوید اولکھ ہمراہ تھے۔اسی طرح غلا م مصطفی طاہر نے چوبارہ اور ملک شہباز کھوکھر نے فتح پور میں مجموعی طو رپر 18دوکانیں چیک کیں اور دو گراں فروشوں پر 25سوروپے جرمانہ عائد کیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









