ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمن نے ٹیچنگ ہسپتال اور تحصیل صدر ہسپتال فورٹ منرو کے تعمیراتی کام...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کی جا ئیں گی اور ہسپتالوں...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )انڈس شوگر مل راجن پور میں کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں اور مراکز صحت میں 954ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 64کروڑ 70لاکھ...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )جنرل بس اڈا کروڑ لعل عیسن سیہڑ اور بھٹی گروپ کے اہلکاروں کا بس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر انسداد ملا وٹ مہم جا ری ہے اس سلسلہ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا ۔ان خیالات کااظہار چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں اور وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر نے گزشتہ روز جناح حال میں میونسپل کمیٹی کے سٹاف کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ سیاست دانوں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے ۔ان کے مشترکہ اقدامات سے ہی عوامی خدمت کا مشن پورا ہو سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ لوگوں نے ہمیں اس لیے منتخب کیا ہے کہ ان کے مسائل میں کمی واقع ہو اور ان کو فوری سہولیات کی فراہمی ممکن ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ ہم ملک کر چوک اعظم شہر کی ترقی ،خوبصورتی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاندار اور شاندار کردار ادا کریں ۔اس موقع پر ن لیگ کے کونسلرز ملک شہزاد گرواں ،عارف سندھڑ ،اخلاق سندھڑ،عمران الحق ،ظفر علوی ،ملک ارسلان تھہیم ،غزالہ اعجاز ،چوہدری خلیل احمد ،حریک انصاف کے کونسلرز چوہدری خالد محمود آرائیں ،منظور قادر چیمہ ،ماسٹر رفیق اوڈ راجپوت،شاہد رندھاوا،ملک اکرم ،سمیر اشرف ،بلال وڑائچ ،سمیت بلدیہ کے سٹاف چیف آفیسر غلام جیلانی ،میاں حمید ،حمیداللہ خان ،اعجاز احمد،سیف اللہ علوی ،عطاء اللہ علوی ،محمد عالم ،عرفان بشیر،شاہد ،غلام مرتضیٰ ،لطیف گجر،شاہ جی ،منور تھہیم سمیت دیگر نے بھی شرکت کی ۔