• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح، 18کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔ محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، ایمپلا ئز کا لونی سمیت12بڑی آبادیا ں مستفید ہو ں گی ۔ثقلین شا ہ بخاری

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح، 18کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔ محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، ایمپلا ئز کا لونی سمیت12بڑی آبادیا ں مستفید ہو ں گی ۔ثقلین شا ہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح کیا جس پر 18کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے جس کی تکمیل سے ان علا قوں کی 12بڑی آبادیاں مستفید ہو ں گی ۔افتتا حی تقریب میں چیئر مین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل ، وائس چیئر مین سید گلزار حسین شاہ ، صدر انجمن تا جران مظفر اقبال دھو ل ، سیٹھ محمد اسلم خان ، کو نسلرز ظفر اقبال ، اظہر ہا نس ، عبد العزیز، مہر محمد طفیل ، مہر احمد حسن ، انعام الرحمن قریشی ، فیضان ، فرقان قریشی کے علا وہ معززین شہر سما جی و سیا سی کا ر کنو ں کی کثیر تعدا د مو جو د تھی ۔اس مو قع پر بتا یا گیا کہ لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے ترقیاتی منصوبے سے محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، یوسف آباد ، ابراہیم آباد ، ایمپلا ئز کا لونی ، بستی دھو ل ، بستی چھوہن ، محلہ غریب آباد ،ملیحہ موڑ ، شیخ جلو اور شاہ حبیب تک کی آبادیا ں گیس کی فراہمی سے مستفید ہو ں گی ۔ ایم این اے نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت میاں محمد نواز شریف کی قیا دت میں بھر پور ترقیا تی منصوبوں پر کا م کر رہی ہے اور میرا ہمیشہ یہ مشن رہا ہے کہ شہری و دیہی علا قوں میںیکساں بنیا دوں پر مستقبل منصوبہ بندی کے ذریعے ترقیا تی منصوبے مکمل کیے جا ئیں تا کہ بہترسما جی سہو لیا ت سے عوام مستفید ہو سکے ۔ اس موقع خطا ب کرتے ہو ئے مختلف افراد نے منصوبے کی فراہمی پر ایم این اے کا شکریہ ادا کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ تعلیمی میدان میں مانیٹرنگ کے نظام میں بہتری لائی جا ئے ۔ڈی سی ظہور حسین

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بسوں کے آمد اور روانگی پر ٹرانسپورٹر گروپ میں تصادم ۔ متعدد افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح کیا جس پر 18کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے جس کی تکمیل سے ان علا قوں کی 12بڑی آبادیاں مستفید ہو ں گی ۔افتتا حی تقریب میں چیئر مین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل ، وائس چیئر مین سید گلزار حسین شاہ ، صدر انجمن تا جران مظفر اقبال دھو ل ، سیٹھ محمد اسلم خان ، کو نسلرز ظفر اقبال ، اظہر ہا نس ، عبد العزیز، مہر محمد طفیل ، مہر احمد حسن ، انعام الرحمن قریشی ، فیضان ، فرقان قریشی کے علا وہ معززین شہر سما جی و سیا سی کا ر کنو ں کی کثیر تعدا د مو جو د تھی ۔اس مو قع پر بتا یا گیا کہ لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے ترقیاتی منصوبے سے محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، یوسف آباد ، ابراہیم آباد ، ایمپلا ئز کا لونی ، بستی دھو ل ، بستی چھوہن ، محلہ غریب آباد ،ملیحہ موڑ ، شیخ جلو اور شاہ حبیب تک کی آبادیا ں گیس کی فراہمی سے مستفید ہو ں گی ۔ ایم این اے نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت میاں محمد نواز شریف کی قیا دت میں بھر پور ترقیا تی منصوبوں پر کا م کر رہی ہے اور میرا ہمیشہ یہ مشن رہا ہے کہ شہری و دیہی علا قوں میںیکساں بنیا دوں پر مستقبل منصوبہ بندی کے ذریعے ترقیا تی منصوبے مکمل کیے جا ئیں تا کہ بہترسما جی سہو لیا ت سے عوام مستفید ہو سکے ۔ اس موقع خطا ب کرتے ہو ئے مختلف افراد نے منصوبے کی فراہمی پر ایم این اے کا شکریہ ادا کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.