• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت تمام اضلاعی ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کر ےگی

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2017
in جنوبی پنجاب
0
پنجاب حکومت  تمام اضلاعی ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کر ےگی

لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کی جا ئیں گی اور ہسپتالوں میں چو بیس گھنٹے سٹی سکین کی سہو لت مہیا ہو گی ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہو ءے کیا ۔
سٹی42 ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقوزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے تمام اضلاع کے ہسپتالوں کو سی ٹی سکین مشینیں مہیا کرنے کا پروگرام بنایا ہے، مشینیں آؤٹ سورس ہوں گی اور سی ٹی سکین کی سہولت 24 گھنٹے دستیاب ہوگی۔
وزیر اعلی نے کہا کہ وہ ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر بنانے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا ذاتی طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی اور کام اہم نہیں، صوبے کے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں مہیا کرنے کیلئے اربوں روپے کے وسائل دیئے گئے ہیں۔ حکومتی اقدامات کے نتائج ہر صورت عوام تک پہنچنے چاہئیں۔

Post Views: 43
Tags: urdu national news
Previous Post

راجن پور ۔ کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا افتتاح

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔تحصیل ہسپتال فورٹ منرو کاتعمیراتی کام مقررہ معیادمیں مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی ندیم الرحمن

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔تحصیل ہسپتال فورٹ منرو کاتعمیراتی کام مقررہ معیادمیں مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی ندیم الرحمن

ڈیرہ غازیخان ۔تحصیل ہسپتال فورٹ منرو کاتعمیراتی کام مقررہ معیادمیں مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی ندیم الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کی جا ئیں گی اور ہسپتالوں میں چو بیس گھنٹے سٹی سکین کی سہو لت مہیا ہو گی ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہو ءے کیا ۔ سٹی42 ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقوزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے تمام اضلاع کے ہسپتالوں کو سی ٹی سکین مشینیں مہیا کرنے کا پروگرام بنایا ہے، مشینیں آؤٹ سورس ہوں گی اور سی ٹی سکین کی سہولت 24 گھنٹے دستیاب ہوگی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ وہ ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر بنانے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا ذاتی طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی اور کام اہم نہیں، صوبے کے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں مہیا کرنے کیلئے اربوں روپے کے وسائل دیئے گئے ہیں۔ حکومتی اقدامات کے نتائج ہر صورت عوام تک پہنچنے چاہئیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.