راجن پور ( صبح پا کستان )لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے آٹھ رکنی میونسپل مصالحتی کمیٹی تشکیل دی...
Read moreDetailsملتان(مانیٹرننگ ڈیسک)میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کیلئے موبائل...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) لعل عیسن ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام دربار حضرت مخدوم لعل عیسن پر...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نجی سکول کے زیر اہتمام جماعت پنجم اور ہشتم میں ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد کیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت حلقہ میں مر حومین کے ایصال ثواب کے...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )چیئر مین میونسپل کمیٹی راجن پور کنور کمال اختر نے ، ڈپٹی کمشنر راجن...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صارفین کو ملاوٹ سے پاک اشیائے خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں فوڈ انسپکٹر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ۔اساتذہ مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دیں ۔شاہد حمید چانڈیہ ڈیرہ غازیخان(...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر سرکاری تنظیمیں سماجی بھلائی کے تمام پراجیکٹس ضلع بھرکی 48یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر مکمل کریں تاکہ مجموعی طور پر ضلع لیہ کے 16لاکھ سے زائد مکینوں کو مستفید کیا جاسکے ۔یہ بات چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے محکمہ سوشل ویلفیئر اور غیر سرکاری تنظیموں کے جاری پراجیکٹس کے جائزہ اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئیر آفیسر ظفر اقبال کھارا ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر مشتاق حسین، میڈیکل سوشل ویلفئیر آفیسر احمد نواز کے علاوہ غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ گان نے شرکت کی۔اجلاس میں محکمہ سوشل ویلفئیرنے سماجی بہبود بیت المال ،کیمونٹی سنٹر ،صنعت زار ،دار الامان ،سپیشل بچوں کے سکولز کے تحت فراہم کی جانے والی سہولیات جبکہ غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ افراد نے صحت ،تعلیم ،زراعت ،سینٹیشن ،ہنر مندی کے مختلف پراجیکٹس کے بارے میں آگاہ کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے چیئرمین ضلع کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ تمام پراجیکٹس ضلع کی تینوں تحصیلوں کی یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر شروع کیے جائیں تاکہ ضلع بھر کی تمام عوام مستفید ہوسکے ۔
