• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

لیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری ہرممکن بنائی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ،پولیسنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیاجائے،پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں محکمہ کے وقارکوملحوظ خاطر رکھاجائے۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی منعقدہ کرائم میٹنگ میں پولیس افسران کو ہدایات ۔گزشتہ سال ماہ نومبر،دسمبرمیں درج ہونے والے کرائم کا جائزہ، سرکل افسران کی بریفنگ ۔تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کے کانفرنس روم میں منعقدہ میٹنگ میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج ٹریفک، سمیت دفتری عملہ ودیگرافسران شریک ہوئے منعقدہ میٹنگ میں گزشتہ سال ماہ نومبراوردسمبر میں درج ہونے والے کرائم کاجائزہ لیاگیا اورمقدمات کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت،مال مسروقہ کی برآمدگی،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری سمیت دیگرامور زیربحث لائے گئے ڈی ایس پیز نے اپنے اپنے سرکل میں ہونے والے کرائم ،لاء &آرڈراوردیگرامور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں محکمہ کے وقارکوملحوظ خاطر رکھاجائے شہریوں کی جان ومال عزت وآبروکی حفاظت کویقینی بنانے کیلئے خدمات سرانجام دیں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مؤثر مانیٹرنگ وگشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کیاجائے جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کویقینی بنایاجائے اوران کی گرفتاری کیلئے جدید سمارٹ ویریفکیشن اینڈالرٹ سسٹم سافٹ ویئرسے مددلی جائے ڈی پی اونے کہا کہ نیشل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،اپنے اپنے علاقہ میں موجود کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے دریں اثناء ڈی پی او نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزکے ہمراہ ڈی پی او آفس میں قائم کی گئی جدیدITلیب کامعائنہ کیا اور انچارج ITلیب نے مقدمات کی تفتیش ،ملزمان کی گرفتا ری ،مجرمان اشتہاری کو ٹریس آؤٹ کرنے کیلئے ITلیب میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او نے کہا کہ بدلتے حالات کاتقاضاہے کہ پرانے اور فرسودہ نظام کی بجائے پولیسنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیاجائے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز ملتان کا دورہ , یار گار شہداء پر حاضری کے دوران پھولوں کی چادر چڑھائی

Next Post

لیہ ۔شہر کے تمام وارڈز، محلوں میں گیس فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ سید ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری ہرممکن بنائی جائے،جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ،پولیسنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیاجائے،پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں محکمہ کے وقارکوملحوظ خاطر رکھاجائے۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی منعقدہ کرائم میٹنگ میں پولیس افسران کو ہدایات ۔گزشتہ سال ماہ نومبر،دسمبرمیں درج ہونے والے کرائم کا جائزہ، سرکل افسران کی بریفنگ ۔تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کے کانفرنس روم میں منعقدہ میٹنگ میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج ٹریفک، سمیت دفتری عملہ ودیگرافسران شریک ہوئے منعقدہ میٹنگ میں گزشتہ سال ماہ نومبراوردسمبر میں درج ہونے والے کرائم کاجائزہ لیاگیا اورمقدمات کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت،مال مسروقہ کی برآمدگی،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری سمیت دیگرامور زیربحث لائے گئے ڈی ایس پیز نے اپنے اپنے سرکل میں ہونے والے کرائم ،لاء &آرڈراوردیگرامور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں محکمہ کے وقارکوملحوظ خاطر رکھاجائے شہریوں کی جان ومال عزت وآبروکی حفاظت کویقینی بنانے کیلئے خدمات سرانجام دیں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مؤثر مانیٹرنگ وگشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کیاجائے جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کویقینی بنایاجائے اوران کی گرفتاری کیلئے جدید سمارٹ ویریفکیشن اینڈالرٹ سسٹم سافٹ ویئرسے مددلی جائے ڈی پی اونے کہا کہ نیشل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،اپنے اپنے علاقہ میں موجود کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے دریں اثناء ڈی پی او نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزکے ہمراہ ڈی پی او آفس میں قائم کی گئی جدیدITلیب کامعائنہ کیا اور انچارج ITلیب نے مقدمات کی تفتیش ،ملزمان کی گرفتا ری ،مجرمان اشتہاری کو ٹریس آؤٹ کرنے کیلئے ITلیب میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او نے کہا کہ بدلتے حالات کاتقاضاہے کہ پرانے اور فرسودہ نظام کی بجائے پولیسنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیاجائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.