• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز ملتان کا دورہ , یار گار شہداء پر حاضری کے دوران پھولوں کی چادر چڑھائی

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز ملتان کا دورہ  , یار گار شہداء پر حاضری کے دوران پھولوں کی چادر چڑھائی

ملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا ،آرمی چیف نے اپنے دورہ کے دوران یاد گار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھا ئی اور شہداء کے بلندی درجات کی دُعا کی۔ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے سینئر آرمی افسرن کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف کا استقبال کیا ۔
کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے آرمی چیف کو آ پریشن سے متعلق بریفنگ دی۔بعد ازاں چیف آف آرمی سٹاف نے ملتان کور کے افسران سے خطاب کیا ، خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فورسز میں ہوتا ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں دنیا کی بہادر فوج کا سربراہ ہوں۔آرمی چیف نے جوانوں کی خدمات کو سراہا ، جوانوں اور افسروں کی تربیت کی تعریف کی ،دریں اثناء آرمی چیف ملتان کور کےجوانوں میں گھل مل گئے( آئی ایس پی آر)

Post Views: 26
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

Next Post

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post
لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

لیہ ۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا ،آرمی چیف نے اپنے دورہ کے دوران یاد گار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھا ئی اور شہداء کے بلندی درجات کی دُعا کی۔ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے سینئر آرمی افسرن کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف کا استقبال کیا ۔ کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے آرمی چیف کو آ پریشن سے متعلق بریفنگ دی۔بعد ازاں چیف آف آرمی سٹاف نے ملتان کور کے افسران سے خطاب کیا ، خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فورسز میں ہوتا ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں دنیا کی بہادر فوج کا سربراہ ہوں۔آرمی چیف نے جوانوں کی خدمات کو سراہا ، جوانوں اور افسروں کی تربیت کی تعریف کی ،دریں اثناء آرمی چیف ملتان کور کےجوانوں میں گھل مل گئے( آئی ایس پی آر)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.