• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹریفک پو لیس کے خلاف ڈرائیوروں کا جنرل بس اسٹینڈ پر احتجاج

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ٹریفک پو لیس کے خلاف ڈرائیوروں کا جنرل بس اسٹینڈ پر احتجاج

لیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ٹریفک پولیس کی جانب سے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود مسافر گاڑیوں کے چالان کرنے پر ڈرائیوروں نے جنرل بس اسٹینڈ پر احتجاج کیا، مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکا ر ہر ماہ بھتہ مانگتے ہیں نہ دینے پر چالان کر دیا جاتا ہے، ٹرانسپورٹر ز نے گاڑیوں کے کاغذات اور چالان دیکھاتے ہو ئے آئی جی پنجاب سے ٹریفک پولیس کی منتھلی مہم کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سماجی بھلائی کے پراجیکٹس ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر شروع کیے جائیں ۔ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ

Next Post

لیہ ۔ پنجاب کا بینہ میں نما ئندگی کا اعزاز میرا نہیں ضلع لیہ کے عوام کا ہے ۔مہر اعجاز احمد اچلا نہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج، آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ٹریفک پولیس کی جانب سے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود مسافر گاڑیوں کے چالان کرنے پر ڈرائیوروں نے جنرل بس اسٹینڈ پر احتجاج کیا، مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکا ر ہر ماہ بھتہ مانگتے ہیں نہ دینے پر چالان کر دیا جاتا ہے، ٹرانسپورٹر ز نے گاڑیوں کے کاغذات اور چالان دیکھاتے ہو ئے آئی جی پنجاب سے ٹریفک پولیس کی منتھلی مہم کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.