کوٹ سلطان ۔(صبح پا کستان)کوٹ سلطان کا منفرد اعزاز، طالبعلم ملک علی شیر حیدر نے وزیر اعلی مضمون نویسی کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)فورٹ منروکمپلیکس سمیت ڈیرہ غازیخان او رلیہ اضلاع میں چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد محکمہ صحت اور تعلیم کی ماہانہ کارکردگی کے جائزہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)آئی ایس پی آر کے تعاون سے ٹیکنالوجی کالج ڈی جی خان میں سیمینار ،...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلا نٹ پر وٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سماجی رہنما محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میرا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) شہر یوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے بر وقت حل کے لیے میونسپل...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمدنے کہا ہے کہ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں . نو عمر قیدیوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ کردارسازی پر خصوصی توجہ دی جائے . انہوں نے یہ بات آج سنٹرل جیل کے معائنہ کے موقع پر جیل انتظامیہ سے کہی. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30فراز ارشد،سپرنٹنڈنٹ جیل جام محمد آصف، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالغفار ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اسد طارق ، محمد علی اور ڈاکٹر محمد ایوب ہمراہ تھے . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں اسیران کے کچن ، سٹور کا معائنہ کیا اور وہاں قیدیوں کیلئے تیار کردہ کھانا اور روٹی کے وزن و معیار کو چیک کیا . انہوں نے جیل ہسپتال میں زیر علاج قیدیوں کی خیریت معلوم کی اور وہاں موجود سہولتوں و ادویات کے ریکارڈ اور صفائی کے معیار کو چیک کیا. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں سرسری سماعت کے بعد معمولی جرائم میں ملوث ضلع ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے چار قیدیوں امجد ، فرحت علی ، محمدعارف او رمحمد عامر کو 30,30ہزار روپے کے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے جبکہ ایک خاتون قیدی نصرت بی بی کی ضمانت کی درخواست متعلقہ عدالت کو بھجوانے کے احکامات جاری کیے .