• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں ۔میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پرانجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج ۔ پولیس کے ساتھ سازباز کر کے قبضہ کر لیا مزدور کی درخواست پر ڈی پی او نے انکوائری کا حکم دے دیا

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ کی خبریں ۔میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پرانجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج ۔ پولیس کے ساتھ سازباز کر کے قبضہ کر لیا مزدور کی درخواست پر ڈی پی او نے انکوائری کا حکم دے دیا

لیہ ۔میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج
لیہ(صبح پا کستان)جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کے سامنے تجاوزات ہٹانے پر میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کے سامنے فروٹ رہڑیاں و تجاوزات ہٹانے کیلئے اسسٹنٹ میونسپل آفیسر ملک عبدالمجید کی سربراہی میں ٹیم توقیر احمد خان جونیئر کلرک،محمدجبران ،عبدالقدیر،محمد اکرم،اللہ نواز،غلام یٰسین نے آپریشن شروع کیا جس پر انجمن تاجران کے عہدیداران مجاہد حسین کلاسرہ،شیخ کاشف منظور اور نوید چوہدری نے میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں نے محمد جبران اور عبدالقدیر کو تشدد نشانہ بنا ڈالا جس پر تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آرکیلئے درخواست گذاری گئی جس پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا ،اسسٹنٹ میونسپل آفیسر ملک عبدالمجید نے ایف آئی آر درج کرانے کیلئے عدالت میں رٹ دائر کی جس پر گذشتہ روز عدالتی حکم پر تھانہ سٹی لیہ میں کارسرکار میں مداخلت و دیگر دفعات کی ایف آئی آر مجاہد حسین کلاسرہ،شیخ کاشف منظور اور نوید چوہدری کے خلاف درج کردی گئی۔ایپکا میونسپل کمیٹی لیہ نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا۔

لیہ ۔پولیس کے ساتھ سازباز کر کے قبضہ کر لیا ۔ مزدور کی درخواست پر ڈی پی او نے انکوائری کا حکم دے دیا
لیہ(صبح پا کستان )لیہ کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور مرید کاظم نے ملکیتی 4مرلہ جگہ قبضہ کرنے پر ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء کو غضنفر عباس،تصور عباس و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیارکیا کہ اس کی ملکیتی زمین 4مرلہ پر ان لوگوں نے پولیس کے ساتھ ساز باز کرکے قبضہ کرلیا ہے دوران قبضہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مجھے مارا پیٹا موائل فون اور موٹر سائیکل بھی چھین لیا ،ان لوگوں نے پولیس کے ساتھ ساز باز کرکے مجھے تھانہ میں لے گئے اور مجھے ڈراتے دھمکاتے رہے ڈی پی او لیہ نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی صدر کو آج انکوائری کرکے رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا

Tags: layyah news
Previous Post

دشت آرزو .. عفت بھٹی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔مولانا سلیم اللہ خان عالم با عمل یاد گار اصلاف تھے۔ تعزیتی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔مولانا سلیم اللہ خان عالم با عمل یاد گار اصلاف تھے۔ تعزیتی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

ڈیرہ غازی خان ۔مولانا سلیم اللہ خان عالم با عمل یاد گار اصلاف تھے۔ تعزیتی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ ۔میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج لیہ(صبح پا کستان)جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کے سامنے تجاوزات ہٹانے پر میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کے سامنے فروٹ رہڑیاں و تجاوزات ہٹانے کیلئے اسسٹنٹ میونسپل آفیسر ملک عبدالمجید کی سربراہی میں ٹیم توقیر احمد خان جونیئر کلرک،محمدجبران ،عبدالقدیر،محمد اکرم،اللہ نواز،غلام یٰسین نے آپریشن شروع کیا جس پر انجمن تاجران کے عہدیداران مجاہد حسین کلاسرہ،شیخ کاشف منظور اور نوید چوہدری نے میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں نے محمد جبران اور عبدالقدیر کو تشدد نشانہ بنا ڈالا جس پر تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آرکیلئے درخواست گذاری گئی جس پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا ،اسسٹنٹ میونسپل آفیسر ملک عبدالمجید نے ایف آئی آر درج کرانے کیلئے عدالت میں رٹ دائر کی جس پر گذشتہ روز عدالتی حکم پر تھانہ سٹی لیہ میں کارسرکار میں مداخلت و دیگر دفعات کی ایف آئی آر مجاہد حسین کلاسرہ،شیخ کاشف منظور اور نوید چوہدری کے خلاف درج کردی گئی۔ایپکا میونسپل کمیٹی لیہ نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا۔

لیہ ۔پولیس کے ساتھ سازباز کر کے قبضہ کر لیا ۔ مزدور کی درخواست پر ڈی پی او نے انکوائری کا حکم دے دیا لیہ(صبح پا کستان )لیہ کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور مرید کاظم نے ملکیتی 4مرلہ جگہ قبضہ کرنے پر ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء کو غضنفر عباس،تصور عباس و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیارکیا کہ اس کی ملکیتی زمین 4مرلہ پر ان لوگوں نے پولیس کے ساتھ ساز باز کرکے قبضہ کرلیا ہے دوران قبضہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مجھے مارا پیٹا موائل فون اور موٹر سائیکل بھی چھین لیا ،ان لوگوں نے پولیس کے ساتھ ساز باز کرکے مجھے تھانہ میں لے گئے اور مجھے ڈراتے دھمکاتے رہے ڈی پی او لیہ نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی صدر کو آج انکوائری کرکے رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.