• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں۔.ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمد

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں۔.ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمد

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمدنے کہا ہے کہ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں . نو عمر قیدیوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ کردارسازی پر خصوصی توجہ دی جائے . انہوں نے یہ بات آج سنٹرل جیل کے معائنہ کے موقع پر جیل انتظامیہ سے کہی. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30فراز ارشد،سپرنٹنڈنٹ جیل جام محمد آصف، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالغفار ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اسد طارق ، محمد علی اور ڈاکٹر محمد ایوب ہمراہ تھے . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں اسیران کے کچن ، سٹور کا معائنہ کیا اور وہاں قیدیوں کیلئے تیار کردہ کھانا اور روٹی کے وزن و معیار کو چیک کیا . انہوں نے جیل ہسپتال میں زیر علاج قیدیوں کی خیریت معلوم کی اور وہاں موجود سہولتوں و ادویات کے ریکارڈ اور صفائی کے معیار کو چیک کیا. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں سرسری سماعت کے بعد معمولی جرائم میں ملوث ضلع ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے چار قیدیوں امجد ، فرحت علی ، محمدعارف او رمحمد عامر کو 30,30ہزار روپے کے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے جبکہ ایک خاتون قیدی نصرت بی بی کی ضمانت کی درخواست متعلقہ عدالت کو بھجوانے کے احکامات جاری کیے .

Post Views: 38
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ شہر میں صفائی کی صورت حال انتہائی نا گفتہ بہہ ۔ گلی محلے گند گی کے ڈھیر ، گٹروں کے ڈھکن غائب ، گٹروں ، نالیوں سے پانی ابلنے لگا ، بلدیہ ذمہ داری پوری کرے ۔صفائی کی صورت حال بہتر نہ ہوئی تو احتجاجی تحریک چلائیں گے ۔ عنائت اللہ کا شف ایڈ وو کیٹ

Next Post

لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

Next Post
لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمدنے کہا ہے کہ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں . نو عمر قیدیوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ کردارسازی پر خصوصی توجہ دی جائے . انہوں نے یہ بات آج سنٹرل جیل کے معائنہ کے موقع پر جیل انتظامیہ سے کہی. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30فراز ارشد،سپرنٹنڈنٹ جیل جام محمد آصف، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالغفار ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اسد طارق ، محمد علی اور ڈاکٹر محمد ایوب ہمراہ تھے . ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں اسیران کے کچن ، سٹور کا معائنہ کیا اور وہاں قیدیوں کیلئے تیار کردہ کھانا اور روٹی کے وزن و معیار کو چیک کیا . انہوں نے جیل ہسپتال میں زیر علاج قیدیوں کی خیریت معلوم کی اور وہاں موجود سہولتوں و ادویات کے ریکارڈ اور صفائی کے معیار کو چیک کیا. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں سرسری سماعت کے بعد معمولی جرائم میں ملوث ضلع ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے چار قیدیوں امجد ، فرحت علی ، محمدعارف او رمحمد عامر کو 30,30ہزار روپے کے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے جبکہ ایک خاتون قیدی نصرت بی بی کی ضمانت کی درخواست متعلقہ عدالت کو بھجوانے کے احکامات جاری کیے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.