لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جڑی بوٹی مار مکاؤ کے سلسلہ میں ڈویژنل ایگری کلچر ل کیمسٹ ڈی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجا ب بریگیڈیئر (ر) مظفرعلی رانجھا نے کہا ہے کہ محکمہ انٹی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ پاپو لیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام سیمینار کا...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )تین روزہ فلاور شو کا انعقاد کر کے لوگوں کو اچھی تفریح فراہم کی جائے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن کے سیور مین، خاکروب، بیلدار اور واٹر سپلائی سے متعلق ملازمین کااحتجاج. ملازمین...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)سیکورٹی کی وجہ سے عنائیت شاہ کا میلہ منسوخ ،اونٹوں کی عالمی منڈی متاثر ۔کروڑوں روپے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان سرائیکی قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام سرائیکی اجرک ڈے کے موقع پرپر وقار تقریب کا انعقاد،ٹریفک...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف، ممبر سی ای سی ، ممبر مرکزی وومن کونسل،ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے 11کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے تخمینہ سے کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)یونین کونسلز میں کونسلرز کلیدی حیثیت رکھتے ہیں چیئر مین ، وائس چیئر مین کو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب ۔تاجر ،سکولز ،کلاتھ ،کریانہ ،آٹو ورکشاپس،کیمسٹ ،اور نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کا تھانہ میں اجلاس ،6رکنی کمیٹی تشکیل،11مارچ کو جناح حال میں حتمی اجلاس طلب ۔تفصیل کے مطابق شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لیے گزشتہ روز ایس ایچ او چوک اعظم ملک عبدالمجید نے تھانہ میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں شہرکی کاروباری تنظیموں ،پرائیویٹ سکولز یونین ،کیمسٹ یونین ،آٹو سٹور یونین ،پٹرولیم یونین ،سمیت نومنتخب بلدیاتی نمائندگان نے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر قبل حفاظتی انتطامات کے طور پر شہر کی چاروں سڑکوں پر مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔کیمروں کی خرید کے لیے طے پایا گیا کہ مخیر حضرات اور یونینز سے فنڈز اکٹھے کیے جائیں ۔جس کے لیے 6رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،محمد عمر شاکر ،پروفیسر لالہ احمد گجر ،جنرل کونسلر چوہدری خالد محمود آرائیں ،عبدالستار پپو اعوان،اور حاجی عبدالرحمان کھیتران شامل ہوں گے ۔کمیٹی کے تحت 11مارچ کو جناح حال میونسپل کمیٹی میں شام چار بجے اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔