لیہ( صبح پا کستان ) پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ نے اپنے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ٹیچنگ ہسپتال پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت عابد قریشی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ، مشکل حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا گیا، ممبران...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)علاقہ نمبر دار اور کے بیٹے نے شارع عام پر 40سال پرانا لگا سولنگ اکھاڑ کر دکانیں بنانے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی کے لیے خواتین کا مردوں کے شانہ بشانہ خدمات عصر حاضر کا اہم تقاضا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ نے متوقع آمدنی 10 کروڑ 94لاکھ روپے جبکہ اخراجات 10کروڑ 37لاکھ 42ہزار روپے کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف، ممبر سی ای سی ، ممبر مرکزی وومن کونسل،ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر انصاف پروفیشنل فورم اور جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف خواتین ڈے کو بھر پور طریقہ سے منا رہی ہے اس سلسلہ میں ڈی جی خان میں یو سی لیول پر فری میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا آغاز فروری کے آخرسے ہی شروع کر دیا گیا تھا یو سی 6،11اور13میں فری کیمپ لگائے جا چکے ہیں جس میں الٹر اساؤنڈ ، صحت و صفائی اور چھاتی کے سرطان بارے آگاہی ،ادویات دی جا رہی ہیں جس سے اب تک سینکڑوں خواتین فائدہ اٹھا چکی ہیں اس کیمپ کا سلسلہ مارچ اور اپریل تک جاری رہے گا اسی سلسلے کا ایک فری کیمپ برائے حاملہ خواتین ب12مارچ بروز اتوار صبح 8سے دوپہر 12بجے تک جیو کیئر فرید آباد میں لگایا جا رہا ہے اسکے علاوہ 13مارچ بروز سوموار شام 4:30بجے’’ ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں ‘‘کے عنوان سے ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں خواتین کا مشاعرہ اور خواتین کی دلچسپی کے دیگر پروگرام ہونگے اس تقریب میں پی ٹی آئی ووومن کونسل کی طرف سے گذشتہ سال کی طرح (وومن آف ڈی جی خان 2017) کا ایوارڈ بھی دیا جائے گا جو اعزازی شیلڈ اور 10000ہزار پر مشتمل ہوگا مزید برآں پی ٹی آئی سٹی نیوز ڈیرہ غازی خان کا وومن اسپیشل سپلیمنٹ لایا جا رہا ہے ڈاکٹر شاہینہ نے مزید کہا کہ صرف دن منانے سے ہی نہیں بلکہ سوچ اور عمل میں تبدیلی کے ذریعے خواتین کی زندگی میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے اس سلسلہ میں پی ٹی آئی خاص طور پر اسکی وومن کونسل معاشرے میں شعور و آگاہی کی روشنی پھیلانے کے لیے بھر پور کوششیں کر رہی ہے پی ٹی آئی کے ساتھ بحیثیت سیاسی پارٹی خواتین کی بہبود کا واضح اور مربوط اور مضبوط پلان ہے اس موقع پر انکے ساتھ کاشفہ الطاف ، حمیدہ بی بی ، فرحت بخاری ، رومیسہ نجیب، بلقیس ، فرح ، رابعہ نورین ، خدیجہ بخاری و دیگر بھی موجود تھیں۔