• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ، صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی۔مشیر وزیر اعلی ملک محمد افضل کھوکھر

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ،  صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی۔مشیر وزیر اعلی ملک محمد افضل کھوکھر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب و ا یم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم کر دیاجائے گا. صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی. کیٹل منیجمنٹ کمپنی کے زیر انتظام منڈیوں میں غیر قانونی سٹالز اور دکانیں قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گرمیو ں سے قبل منڈیوں میں مویشیوں اور مالکان کیلئے سایہ ،ٹھنڈا پانی اور بیٹھنے کیلئے مناسب جگہ کا انتظام کر لیا جائے . قانون کے تحت سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھیکوں کی ٹینڈرنگ میں شفافیت کو یقینی بنایاجائے. انہوں نے یہ بات کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں مویشی منڈیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کیٹل منیجمنٹ کمپنی ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے نئے منیجنگ ڈائریکٹر صورتحال بہتر کرنے اور عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا. مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک محمد افضل کھوکھر نے کہاکہ تمام مویشی منڈیوں میں سکیورٹی اور بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے. انہوں نے کمشنر اللہ رکھا انجم کو اختیار ات دیتے ہوئے کہاکہ وہ قائم کردہ کمیٹیوں کا از سر نو جائزہ لیں اور ضرورت پڑنے پر ردوبدل کیاجاسکتاہے .
کمشنر و چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہاکہ منیجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریدوفروخت پر پرچی فیس ختم کر دی گئی ہے. مڈل مین کا کردارختم کرنے کیلئے مویشی پال حضرات کو منڈیوں تک رسائی دی جائے گی جس کیلئے آگاہی مہم پر بھی توجہ دی جا رہی ہے. کمیٹیو ں کی تشکیل اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرائے جائیں گے .
منیجنگ ڈائریکٹر محمد یونس خان کھتران نے بتایاکہ صوبہ کی کامیاب دس اہم منڈیوں میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی تین منڈیاں بھی شامل ہیں . وسائل کا بہتر استعمال کر کے عوام کو مویشی منڈیوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی . اس وقت ڈویژن میں 17منڈیاں ، ڈیرہ غازیخان ، کوٹ چھٹہ ، پل قمبر ، ناڑی جت والا، محمد پور دیوان ، چوک اعظم ، لیہ ، فتح پور ، کروڑ ، مظفرگڑھ ، جتوئی ، کوٹ ادو، علی پور ، روہیلانوالی ، شاہ جمال ، کوٹلہ نصیر او رروجھان میں کام کر ر ہی ہیں جہاں مزید سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹینڈر 27مارچ کو کھولے جائیں گے . اجلاس میں قائمقام ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، جنرل منیجر ڈاکٹر فقیر حسین ، چیف فنانشل آفیسر معین احمد خان کے علاوہ محمد حنیف خان پتافی ، پروفیسر محمد اقبال ، سمیع اللہ ، مرزا شہزاد ، سید مسعودا لروف ، حافظ جمیل احمد ، ڈاکٹر عبدالباسط ، کنور کمال اختر ،بلال احمد سومرو ، عبدالخالق ، ڈاکٹر سجاد سلطان سمیت دیگر اراکین موجود تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ سیوریج سسٹم کے منصوبے کی توسیع کے لیے مقامی ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی کی درخواست پر پنجاب حکومت نے 20کروڑ روپے کے فنڈز جار ی کر دیے ، متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کی حتمی پلان بارے ایم پی اے ،چیئرمین میونسپل کمیٹی اور کونسلرز کو بریفنگ

Next Post

لیہ ۔ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں موسم بہار کی شجر کاری کا افتتاح

Next Post
لیہ ۔ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں موسم بہار کی شجر کاری کا افتتاح

لیہ ۔ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں موسم بہار کی شجر کاری کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب و ا یم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم کر دیاجائے گا. صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی. کیٹل منیجمنٹ کمپنی کے زیر انتظام منڈیوں میں غیر قانونی سٹالز اور دکانیں قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گرمیو ں سے قبل منڈیوں میں مویشیوں اور مالکان کیلئے سایہ ،ٹھنڈا پانی اور بیٹھنے کیلئے مناسب جگہ کا انتظام کر لیا جائے . قانون کے تحت سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھیکوں کی ٹینڈرنگ میں شفافیت کو یقینی بنایاجائے. انہوں نے یہ بات کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں مویشی منڈیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کیٹل منیجمنٹ کمپنی ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے نئے منیجنگ ڈائریکٹر صورتحال بہتر کرنے اور عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا. مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک محمد افضل کھوکھر نے کہاکہ تمام مویشی منڈیوں میں سکیورٹی اور بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے. انہوں نے کمشنر اللہ رکھا انجم کو اختیار ات دیتے ہوئے کہاکہ وہ قائم کردہ کمیٹیوں کا از سر نو جائزہ لیں اور ضرورت پڑنے پر ردوبدل کیاجاسکتاہے . کمشنر و چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہاکہ منیجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریدوفروخت پر پرچی فیس ختم کر دی گئی ہے. مڈل مین کا کردارختم کرنے کیلئے مویشی پال حضرات کو منڈیوں تک رسائی دی جائے گی جس کیلئے آگاہی مہم پر بھی توجہ دی جا رہی ہے. کمیٹیو ں کی تشکیل اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرائے جائیں گے . منیجنگ ڈائریکٹر محمد یونس خان کھتران نے بتایاکہ صوبہ کی کامیاب دس اہم منڈیوں میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی تین منڈیاں بھی شامل ہیں . وسائل کا بہتر استعمال کر کے عوام کو مویشی منڈیوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی . اس وقت ڈویژن میں 17منڈیاں ، ڈیرہ غازیخان ، کوٹ چھٹہ ، پل قمبر ، ناڑی جت والا، محمد پور دیوان ، چوک اعظم ، لیہ ، فتح پور ، کروڑ ، مظفرگڑھ ، جتوئی ، کوٹ ادو، علی پور ، روہیلانوالی ، شاہ جمال ، کوٹلہ نصیر او رروجھان میں کام کر ر ہی ہیں جہاں مزید سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹینڈر 27مارچ کو کھولے جائیں گے . اجلاس میں قائمقام ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، جنرل منیجر ڈاکٹر فقیر حسین ، چیف فنانشل آفیسر معین احمد خان کے علاوہ محمد حنیف خان پتافی ، پروفیسر محمد اقبال ، سمیع اللہ ، مرزا شہزاد ، سید مسعودا لروف ، حافظ جمیل احمد ، ڈاکٹر عبدالباسط ، کنور کمال اختر ،بلال احمد سومرو ، عبدالخالق ، ڈاکٹر سجاد سلطان سمیت دیگر اراکین موجود تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.