راجن پور(صبح پا کستان )درخت انسان کی بقاء کے لئے ضروری ہیں۔اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں ۔درخت اور انسان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ طلبہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس مردم شماری کے تمام انتظامات کوسیکورٹی کووردینے کیلئے منظم بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ اور نادرا کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے تحت پیدائش و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)فوجی عدالتیں بہتر نتائج نہ دے سکیں اب توسیع کس فارمولے کے تحت کی جائے ، دہشت گردی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبہ بھر کے 16پسماندہ اضلاع میں خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام کے تحت 4لاکھ سے زائد...
Read moreDetailsلیہ ۔ڈیرہ غازیخان ۔راجن پور(صبح پا کستان) پاکستان میں ہو نے والی چٹھی مردم شماری پنجاب کے پہلے مرحلے میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج لیہ راناخالدمحموداحمد مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہوگئے ۔اس سلسلہ میں ان کے اعزازمیں...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کئے جانے سمیت پانامہ لیکس میں بھی انصاف کی بالادستی حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلہ سے ان پر لگنے والے الزمات سے پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت حکمرانوں کے لیے نوشتہ دیوار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلع ناظم راجن پوربیرسٹر علی رضا خان دریشک ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب نے سردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کے ہمراہ دریشک ہاؤس ڈیرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں حق میں فیصلے آنا شروع ہوگئے ہیں جو حکومت کے زوال کا سبب بنے گے پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی آنے والے عام انتخابات میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اور راجن پور میں کلین سوئپ کرے گی مسائل سے روگردارنی کرکے اپر پنجاب پر وسائل نچھاور کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے ڈیرہ اور راجن پور کے مظلوم و محکوم عوام اٹھ کرے ہوں اور پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے اپنی جدو جہد کو حقیقت کا رنگ دیں انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں چلنے والی تبدیلی کی لہر سے خائف حکمرانوں نے تحریک انصاف کی قیادت و رہنماوں کی کردار کشی کرکے اپنے آپ کو ننگا کر لیا