ملتان(صبح پا کستان)ہیلپرز بزنس کونسل پاکستان فلورٹ سکول سسٹم اور ڈسٹرکٹ کنزیومرزپروٹیکشن ملتان کے اشتراک سے ’’یوم پاکستان‘‘ کے حوالہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع کر دیاگیاہے ....
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین نے اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)انصاف آپ کی دہلیز پر کے پروگرام کے تحت وفاقی محتسب کی ہدایات پر وفاقی محکمہ جات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)عالمی اتحاد اھل السنۃ والجماعۃ کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس گھمن نے ریاض آباد لیہ میں جمعۃ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کئے جانے سمیت پانامہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) آل پاکستان سٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر شمشیر خان...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان)چوک اعظم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنوکر کلب پر رقم وموبائل فون داؤپر لگاکر جواء کھیلنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پنجاب بھر کے سرکاری فارمزپر موجود تمام جانوروں کے بروسیلوسس کے ٹیسٹ شروع کردیے گئے ہیں اسی...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم ملتان سے پی پی پی کے سابق رکن اسمبلی سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو بری کر دیا ۔
ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حج کرپشن کیس میں ملوث پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو باعزت بری کرنے کا حکم سنا دیا ، عدالت نےکرپشن کیس میں ملوث سابق ڈائریکٹر جنرل حج راﺅ شکیل اور آفتاب الاسلام کو بھی بری کر دیا ۔
حج کرپشن کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں جسٹس محسن اخترکیانی نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا ۔ یا د رہے سپیشل جج سینٹرل نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو 14سال قید کی سزا سنائی تھی جسے انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا جہاں آج عدالت نے انکے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے حامد سعید کاظمی کی اپیل پر 15روز میں کیس کو نمٹانے کی ہدایت کر دی ۔