کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان )23,مارچ یو م پا کستان کے دن انجمن تاجران کروڑ کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہو ءی صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین نے صدارت کی ۔ منعقدہ تقریب میں ہو نے والی قرعہ اندازی میں دو خوش نصیبوں محمد یامین اور گل حسن کو عمرہ کے ٹکٹ گیءے گءے جب کہ عابد حسین کو موٹر سائیکل کا انعام دیا گیا ۔ تقریب میں مہمانان گرامی چئیرمین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ ایس ایچ او سرفراز گاڈی وائس چئیرمین رانا محمد طارق ملک عثمان اولکھ افتخار حسین ایس ایچ او محب خان لاشاری کے علاوہ سول سو ساءٹی کے نماءیندوں اور تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










