• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔شریف خاندان اور ان کے غلام درباریوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ، پانامہ زدہ لٹیروں کا انجام قریب ہے۔سردارسیف الدین خان کھوسہ

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔شریف خاندان اور ان کے غلام درباریوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ، پانامہ زدہ لٹیروں کا انجام قریب ہے۔سردارسیف الدین خان کھوسہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جمہوریت کی آڑ میں موجودہ حکمران ٹولہ نے ملک میں لوٹ مار مچا رکھی ہے پانامہ زدہ لٹیروں کا انجام قریب ہے شریف خاندان اور ان کے غلام درباریوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے جب عوام چورڈاکوؤں کو ووٹ دے کر اپنا حکمران چنیں گے توپاکستان کا یہی حال ہوگاحکمرانوں کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں،(ن) لیگ کی حکومت میں غریب پس کررہ گیاہے۔یہ بات سردارسیف الدین خان کھوسہ اور سردار دوست محمد خان کھوسہ نے یونین کونسل ٹبی کھاڑک میں بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ چور لٹیرے حکمرانوں نے ملکی معشیت کو تباہی سے سے دوچار کر دیا ہے، پاکستان اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے حکمرانوں نے غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے نا اہل چور حکمران صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف لاہور کی عوام کو جواب دیں کہ جس شہر میں مہنگی تر ین میٹر و بس کے بعد اورنج ٹرین چلائی جا رہی ہے کیا یہاں لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہے،ہسپتالوں کا برا حال اور ادویات نہیں مل رہی ،مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے ،دن بہ دن بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، بچوں کو زہریلا دودھ پلایاجا رہا ہے ، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،موجودہ ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں سے عوام کسی بھی امید کی توقع نہ رکھے آنے والے بجٹ میں عوام کو دھوکہ کے سواء کچھ نہیں ملے گا ،حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا اور مرنا مشکل بنا دیا ہے۔
اس موقع پروائس چیئرمین ملک منظور حُسین ،عبدالحمید پتافی ،حاجی حیات چندر،حاجی نصرا ﷲخان پتافی ،مولاناعبدالسلام ،ملک محمد خالد،محمد اعظم بڈانی ،سردار عمران خان کھوسہ ،واصف قریشی ،محمد جاوید بھٹی اور اسلم خان پٹھان نے بھی خطاب کیا اس موقع پر سینکڑوں افراد شریک تھے ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 139 ٹی ڈ ی اے کی افتتاحی تقریب ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے افتتاح کیا ، سکول کی اپ گریڈیشن سے غریب اور مزدور پیشہ لوگوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے ۔سید رفاقت علی شاہ گیلانی چیئرمین یو سی تھل جنڈی ، اساتذہ نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ضائع نہ ہونے دیں ۔خالدہ شاہین چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ، لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک ،لیہ تونسہ پل منصوبہ کی منظوری ک ضلع میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔رکن قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،پرنسپل آغاحسن سپاسنامہ پیش کیا ،تقریب میں وائس چیئرمین مہر محمد اسلم سمرا،راجا قیصر علی سکھیرا،غلام محمد خان گرمانی ،سابق ڈی او ،ذوالفقارعلی خان ڈی او ،ملک عبدالمجید ونجھیرا،چوہدری یوسف و دیگر افسران کے علاوہ کونسلرز غلام فرید سیال ،محمد نواز میرانی ،امام بخش گرواں ،یار محمد بلوچ اور فیاض فیصل بزدارومحمد صادق بھٹی اور علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Next Post

چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

Next Post
چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

چوک اعظم۔ بلوچ اتحاد کا اجلاس ،مقامی بلوچ قبائل کی شرکت ،بلوچ اتحاد ایک سماجی ویلفئر تنظیم ہے ۔سربراہ بلوچ اتحاد سردار عبدالرحمٰن خان کھتران ۔بلوچ اتحاد تنظیم انسانیت بہتری کے لیئے کام کررہی ہے ۔صدر بلوچ اتحاد ریاض خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جمہوریت کی آڑ میں موجودہ حکمران ٹولہ نے ملک میں لوٹ مار مچا رکھی ہے پانامہ زدہ لٹیروں کا انجام قریب ہے شریف خاندان اور ان کے غلام درباریوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے جب عوام چورڈاکوؤں کو ووٹ دے کر اپنا حکمران چنیں گے توپاکستان کا یہی حال ہوگاحکمرانوں کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں،(ن) لیگ کی حکومت میں غریب پس کررہ گیاہے۔یہ بات سردارسیف الدین خان کھوسہ اور سردار دوست محمد خان کھوسہ نے یونین کونسل ٹبی کھاڑک میں بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ چور لٹیرے حکمرانوں نے ملکی معشیت کو تباہی سے سے دوچار کر دیا ہے، پاکستان اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے حکمرانوں نے غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے نا اہل چور حکمران صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف لاہور کی عوام کو جواب دیں کہ جس شہر میں مہنگی تر ین میٹر و بس کے بعد اورنج ٹرین چلائی جا رہی ہے کیا یہاں لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہے،ہسپتالوں کا برا حال اور ادویات نہیں مل رہی ،مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے ،دن بہ دن بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، بچوں کو زہریلا دودھ پلایاجا رہا ہے ، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،موجودہ ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں سے عوام کسی بھی امید کی توقع نہ رکھے آنے والے بجٹ میں عوام کو دھوکہ کے سواء کچھ نہیں ملے گا ،حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا اور مرنا مشکل بنا دیا ہے۔ اس موقع پروائس چیئرمین ملک منظور حُسین ،عبدالحمید پتافی ،حاجی حیات چندر،حاجی نصرا ﷲخان پتافی ،مولاناعبدالسلام ،ملک محمد خالد،محمد اعظم بڈانی ،سردار عمران خان کھوسہ ،واصف قریشی ،محمد جاوید بھٹی اور اسلم خان پٹھان نے بھی خطاب کیا اس موقع پر سینکڑوں افراد شریک تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.