لیہ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ نے جہاں کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ،پولیس افسران کی بہبود ،پولیس ورک...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) شمشاد سرائی کی تحریریں ماں دھرتی اور اہلِ بیت سے محبت کی عکاس ہیں ۔وہ ماں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)گند م خریداری مہم کے دوران کاشت کاروں کو تما م دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سہولیات...
Read moreDetailsراجن پور(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جی ٹی ایس اڈا کے پلاٹ کی ملکیت کے از سر نو تعین تک اوربلا منظوری نقشہ تعمیرات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین آباد ڈیرہ غازیخان میں ہفتہ صفائی کے حوالے سے سیمینار...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پاکستان ) سرکار کی عدم توجہی شہر کے اکلوتے چلڈرن پارک میں کتوں ،نشئیوں کے ڈیرے ،شیڈز...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما علامہ مفتی عبدالمجید سعیدی نے دینی درسگاہ جامعہ غوثیہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف بہت جلد لیہ تونسہ پل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)انچارج سی آئی اے کی کاوشیں رنگ لے آئیں، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ، اسلحہ ناجائز سمیت لاکھوں روپے برآمد ، واردات میں استعمال کیا جانے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس ،ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی .ڈی ایس پی چوبارہ تنویر خان کی پریس کانفرنس۔ شہریوں کا کامیابی پر پولیس کو خراج تحسین ,ڈی پی او کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کوتعریفی سر ٹیفیکیٹ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی نے تھانہ چوک اعظم میں گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اس موقع پر ایس ایچ او وسیم لغاری انچارج سی آئی اے کلیم خان ،ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض بھی موجود تھے ڈی ایس پی نے بتلایا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے علاقہ تھانہ چوک اعظم ،سٹی ،صدر ،فتح پور میں ہونے والی راہزنی کی وارداتیں پولیس کار کردگی پر سوالیہ نشان ہونے کے ساتھ ساتھ ملزمان کی گرفتاری ضلعی پولیس کے لیے چیلنج کی حثیت رکھتی تھی۔ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیا نے وارداتوں کی روک تھام اور ملزمان کو ٹریس آوٹ کرنے کے لیے انچارج سی آئی اے کو خصوصی ٹاسک دیا ۔انچارج سی آئی اے اور مقامی پولیس کی ان تھک کاوشوں سے پولیس (05)رکنی گینگ کو سرغنہ سیماب اقبال عرف سیمابا سمیت دیگرارکان گلزار علی ،محمدعباس ،جبکہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے یونس مسیح اور عامر الیا س کو گرفتار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان سے اب تک کی تفتیش میں اسلحہ ناجائز 05پسٹل اور شہریوں سے چھینی گئی نقدی 07لاکھ 50ہزار برآمد کرنے کے علاوہ واردات کے لیے استعمال کیے جانے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے ۔انہوں کہا کہ ملزمان تھانہ چوک اعظم میں 08مقدمات میں ملوث پائے گئے جبکہ تھانہ سٹی ،فتح پور اور صدر میں بھی ہونے والی وارداتوں میں مطلوب ہیں انہوں نے کہا کہ سیمابا گینگ کے نام سے مشہور گینگ بین الاضلاعی گینگ ہے جو دیگر اضلاع میں بھی وارداتیں کر چکے ہیں اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو نقدی رقم سے محروم کر دیتے ملزمان ریمانڈ جسمانی پر ہیں جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں شہریوں نے وارداتوں کی روک تھام اور گینگ کو بے نقاب کرنے پر پولیس کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جبکہ ڈی پی او نے انچارج سی آئی اے سمیت ٹیم میں شامل دیگر پولیس اہلکاران کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کے احکامات جاری کر دیئے
