• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ بزمِ فروغِ ادب و ثقافت کے زیر اہتمام شمشاد سرائی کی کتاب ’’حرف حرف خوشبو‘‘کی تقریب رونمائی

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ بزمِ فروغِ ادب و ثقافت کے زیر اہتمام شمشاد سرائی کی کتاب ’’حرف حرف خوشبو‘‘کی تقریب رونمائی

چوک اعظم(صبح پا کستان) شمشاد سرائی کی تحریریں ماں دھرتی اور اہلِ بیت سے محبت کی عکاس ہیں ۔وہ ماں دھرتی کو ادبی ،ثقافتی اور انسانی قدروں کی خوشبو سے معطر کرنا چاہتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نامورشاعر شمشاد سرائی کی کتاب ’’حرف حرف خوشبو‘‘کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ نے ایم سی ہائی سکول کے ہال میں کیا ۔مہر اعجاز اچلانہ نے کہا کہ تھل کے لکھاری سب زبانوں میں عالمی سطح کا ادب تخلیق کر رہے ہیں ۔ان کیلیے حکومت نے ہمیشہ ہی ایسے موقع فراہم کیے ہیں جہاں تخلیق کار اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے ادبی ثقافتی اور اخلاقی قدروں کو فروغ دے رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ حکومت نے رائیٹر ز ویلفئیر فنڈز ،آرٹسٹ خدمت کارڈ کا اجراء کرکے باصلاحیت لکھاریوں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کا شاندار قدم اٹھایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں جولائی سے قبل چار ایکڑ پر مشتمل بہادر لائبریری کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جائے گا یہ منصوبہ قائد اعظم لائبریری کمپلیکس کے بعد بڑا منصوبہ ہوگا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ لیہ میں شعراء ،ادباء اور صحافیوں کے لیے رائیٹٹرز کالونی دی جائے گی اور اس کیلیے سب لکھاری مشترکہ طور پر لائحہ عمل ترتیب دے لیں ۔
تقریب سے پروفیسر مزمل حسین ، پروفیسرگل عباس اعوان ، پروفیسر کرامت بخاری ،سلیم اختر ندیم ،نعمان اشتیاق،طاہر شیرازی اور دیگر نے خطاب کیا ۔
تقریب کے اختتام پر محفلِ مشاعرہ میں منظور بھٹہ ،صابر عطاء تھہیم ،فرخ عدیل عادی ،نعمان اشتیاق ،ڈاکٹر گل عباس اعوان ،جمعہ خان عاصی ،حکیم عبدالقدوس ساجد ،تنویر نجف،عارش گیلانی ،شفقت عابد ،ظفر حسین ظفر ،میاں عارف ،خاد م حسین کھوکھر ،شیخ اقبال ،ذیشان رضاء،محمد عمر،صابر حسین جاذب اور دیگر نے اپنا پنا کلام پیش کیا جب کہ محفلِ موسیقی میں اسلم ساجد،شبیر ملنگی ،فاروق احمد ،قاضی جہانگیر ،قاضی ظفر اقبال نے اپنے فن کا مظا ہرہ کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع میں اشیائے خور د نوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی اور ذخیرہ اندوزی و گراں فروشی کے سدباب کے لیے 11رکنی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل ،مصنوعی مہنگائی ،ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کرنے کی مجاز ہوگی

Next Post

لیہ ۔پولیس لائن میں کا شتہ گندم کی شہدائے پولیس کے خاندانوں میں تحفہ کے طور پر فراہمی، پولیس شہداء کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، لواحقین کے نام خط ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

Next Post
لیہ ۔پولیس لائن میں کا شتہ گندم کی شہدائے پولیس کے خاندانوں میں تحفہ کے طور پر فراہمی، پولیس شہداء کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، لواحقین کے نام خط  ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

لیہ ۔پولیس لائن میں کا شتہ گندم کی شہدائے پولیس کے خاندانوں میں تحفہ کے طور پر فراہمی، پولیس شہداء کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، لواحقین کے نام خط ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) شمشاد سرائی کی تحریریں ماں دھرتی اور اہلِ بیت سے محبت کی عکاس ہیں ۔وہ ماں دھرتی کو ادبی ،ثقافتی اور انسانی قدروں کی خوشبو سے معطر کرنا چاہتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نامورشاعر شمشاد سرائی کی کتاب ’’حرف حرف خوشبو‘‘کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ نے ایم سی ہائی سکول کے ہال میں کیا ۔مہر اعجاز اچلانہ نے کہا کہ تھل کے لکھاری سب زبانوں میں عالمی سطح کا ادب تخلیق کر رہے ہیں ۔ان کیلیے حکومت نے ہمیشہ ہی ایسے موقع فراہم کیے ہیں جہاں تخلیق کار اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے ادبی ثقافتی اور اخلاقی قدروں کو فروغ دے رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ حکومت نے رائیٹر ز ویلفئیر فنڈز ،آرٹسٹ خدمت کارڈ کا اجراء کرکے باصلاحیت لکھاریوں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کا شاندار قدم اٹھایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں جولائی سے قبل چار ایکڑ پر مشتمل بہادر لائبریری کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جائے گا یہ منصوبہ قائد اعظم لائبریری کمپلیکس کے بعد بڑا منصوبہ ہوگا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ لیہ میں شعراء ،ادباء اور صحافیوں کے لیے رائیٹٹرز کالونی دی جائے گی اور اس کیلیے سب لکھاری مشترکہ طور پر لائحہ عمل ترتیب دے لیں ۔ تقریب سے پروفیسر مزمل حسین ، پروفیسرگل عباس اعوان ، پروفیسر کرامت بخاری ،سلیم اختر ندیم ،نعمان اشتیاق،طاہر شیرازی اور دیگر نے خطاب کیا ۔ تقریب کے اختتام پر محفلِ مشاعرہ میں منظور بھٹہ ،صابر عطاء تھہیم ،فرخ عدیل عادی ،نعمان اشتیاق ،ڈاکٹر گل عباس اعوان ،جمعہ خان عاصی ،حکیم عبدالقدوس ساجد ،تنویر نجف،عارش گیلانی ،شفقت عابد ،ظفر حسین ظفر ،میاں عارف ،خاد م حسین کھوکھر ،شیخ اقبال ،ذیشان رضاء،محمد عمر،صابر حسین جاذب اور دیگر نے اپنا پنا کلام پیش کیا جب کہ محفلِ موسیقی میں اسلم ساجد،شبیر ملنگی ،فاروق احمد ،قاضی جہانگیر ،قاضی ظفر اقبال نے اپنے فن کا مظا ہرہ کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.