لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاشت کاروں کی خوشحالی زرعی معیشت میں اضافہ کے لیے اربوں روپے کی مالیت سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی لیہ شہر کے زیر اہتمام استقبال رمضاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، منیجر ماڈل بازار کی نا اہلی، ماڈل بازار میں رمضان بازار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تھانہ صدر پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں پوست برآمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی بجٹ پر سروے کے دوران شہریوں کا ملا جلا ردعمل ، کسی نے بجٹ کو عوام دوست...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) رمضان المبارک سکیورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا ، عبادت گاہوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی نے کہا ہے کہ آکسفورڈ سمیت بیرون...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چیئرمین مدنی دسترخوان پنجاب حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ دسترخوان پر آنے والا اللہ تعالی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ جمن شاہ کے رہائشی سابقی بلوچ فیملی نے نیا گھر بنایا نئے گھر کی خوشی میں روزہ افطاری کے بعد خاندان کے تمام لوگوں نے مٹھائی کھائی ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے تمام گھر والوں کی حالت غیر ہوگئی ریسکیو 1122نے 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کردیا جہاں متاثرین کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا متاثرین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہونے کے ساتھ ہی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر بشیر سمراء،ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفراقبال ملغانی ودیگر محکمہ صحت کے افسران ہسپتال پہنچ گئے۔