ملتان( صبح پا کستان ) آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے۔نواز...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پنجاب فود اتھارٹی کے اہلکاروں نے کوٹ سلطان میں کاروائی کرتے ہوئے کامران پان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سموگ سیزن کے دوران احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے لیے متعلقہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ترقی پولیس افسر کے باکردار ،با صلاحیت ہونے کا ثبوت ،اعصاب شکن حالات میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کونسلر وارڈ نمبر 7اظہر خان ہانس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کیمپس ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین نے نئے تعلیمی سیشن میں بہادر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن جغرافیائی لحاظ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے اراکین امن کمیٹی کا کردار ہمیشہ کلیدی اہمیت...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر کامران پٹرولیم کے قریب اے سی بس اور موٹر ساءیکل میں...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsملتان ( صبح پا کستان ) پولیس اور غیر قانونی قبضہ گروپوں کا گٹھ جوڑ کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف عدم تحفظ کا شکار ہیں بلکہ پاکستان میں موجود کروڑوں روپے کی جائیدادیں غیر محفوظ ہیں اس ضمن میں حکومت پنجاب کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم خصوصی ادارہ بھی روائتی بے حسی کا شکار اور بااثر مافیا کے ہمنوا بن چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایس پی چوک پر ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں حاجی مسرت حسین صدیقی مجاہد حسین خان شاہد حسین، اور صابرعلی نے کینٹ سول سوسائٹی کے ساتھ مشترکہ احتجاج کرتے ہوئے مزید کہا کہ جہانگیر آباد کے کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹ کوہڑپنے کیلئے غیر قانونی بااثر قبضہ گروپ ملتان پولیس اور ڈپٹی کمشنر آفس کے متعلقہ افسر ملی بھگت کیے بیٹھے ہیں اور اوورسیز پاکستانی کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں سول سوسائٹی وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کرتی ہے اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور محکمہ مال، پولیس اور متعلق اداروں کو قانون کی عملداری کیلئے پابند کرتے ہوئے قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کی جائے اجلاس میں سول سوسائٹی کے عہدیداران اور ممبران شریک تھے۔