لیہ(صبح پا کستان) معذور افرادکو فراہمی روزگا ر کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ ادارے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے نوجوان نے گستاخانہ خاکے‘نازیباموادکواپ لوڈہونے سے روکنے والی سوشل میڈیاویب سائٹ متعارف کروادی‘نیوملتان کے رہائشی نوجوان...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہر اور ہر یونین کونسل کی ون ٹائم جامع صفائی...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )وزیر مواصلات ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)تھل فیسٹول وسکینڈ جیب ریلی کے انعقاد کے لیے رنگارنگ،شاندار ثقافتی تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرامز کے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی /کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر نے کہا ہے کہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سکینڈتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔تحصیل چوبارہ میں مڈ پوائنٹ کے مقام پر محکمہ تعلیم ،ایگری کلچر ،جنگلات ،لائیوسٹاک ،صحت ،ریسکیو1122،جی سی یونیو رسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس اورسرکاری و نجی کالجز کے سٹالز سجا دیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس مگسی،جنرل مینجر ٹی ڈی سی پی اسجد غنی نے مڈپو ائنٹ پر پنڈال کا معائنہ کیا اور کیے جانے والے انتظاما ت کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر چیئر مین میونسپل کمیٹی چوبارہ مظہر عباس مگسی ،اے ڈی سی آرنعیم اللہ بھٹی ،اسسٹنٹ کمشنر ز عابدکلیار ،صفات اللہ خان،ارشد احمد وٹو،سی ای اوزصحت ،تعلیم،میونسپل کمیٹی کے سی اوز ،صوبائی محکموں کے ضلعی افسران اس موقع پر موجو دتھے۔ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ لیہ تھل میلہ کے انتظامات کرنے والے افسران اور پنڈال و سٹالز سجانے والے اہلکاروں میں تعریفی اسناد ،شیلڈز تقسیم کی جائیں گی۔جی ایم ٹی ڈی سی پی اسجد غنی نے کیے جانے والے انتظامات کو سراہتے ہوئے بے حد مسرت کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاکہ آئندہ تھل جیپ ریلی تحصیل چوبارہ سے ہی سٹارٹ ہو گی اور یہیں پر اختتام پذیرہوگی ۔
