• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس سپورٹس میلہ میں لیہ کا اعزاز ۔ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس سپورٹس میلہ میں لیہ کا اعزاز ۔ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد

لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ پولیس سبقت لے گئی ،انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد۔
تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف موئثر کاروائی اور مجموعی طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریجن میں پہلی پنجاب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ لیہ پولیس سپورٹس میلہ میں بھی ریجن میں سبقت لے گیا انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں لیہ پولیس کی ٹیمیں ناقابل شکست رہیں انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ کے سلسلہ میں گزشتہ دن پولیس لائن لیہ میں راجن پور اور لیہ پولیس کے درمیان رگبی کا فائنل میچ کھیلا گیا جو دلچسپ مقابلے کے بعد لیہ پولیس نے جیت لیہ جبکہ ایتھلیٹس مقابلوں 4ہزار میٹر ریس ،ریلے ریس ،ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن جبکہ فٹ بال ،بیڈ منٹن اور ہینڈ بال میں لیہ پولیس رنر اپ رہی ڈی پی او لیہ نے شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکبا د دی

Tags: layyah news
Previous Post

ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

Next Post

لیہ . تحریک انصاف پا کستان کے چیئرمین عمران خان4 دسمبر کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ہو نے والے جلسہ کی منظوری حا صل کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ کو با ظا بطہ درخوست جمع کرادی

Next Post

لیہ . تحریک انصاف پا کستان کے چیئرمین عمران خان4 دسمبر کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ہو نے والے جلسہ کی منظوری حا صل کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ کو با ظا بطہ درخوست جمع کرادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ پولیس سبقت لے گئی ،انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں ناقابل شکست ،رگبی اور ایتھلیٹ مقابلہ لیہ پولیس کے نام ،ڈی پی او لیہ کی ٹیم کو مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف موئثر کاروائی اور مجموعی طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریجن میں پہلی پنجاب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ لیہ پولیس سپورٹس میلہ میں بھی ریجن میں سبقت لے گیا انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں لیہ پولیس کی ٹیمیں ناقابل شکست رہیں انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ کے سلسلہ میں گزشتہ دن پولیس لائن لیہ میں راجن پور اور لیہ پولیس کے درمیان رگبی کا فائنل میچ کھیلا گیا جو دلچسپ مقابلے کے بعد لیہ پولیس نے جیت لیہ جبکہ ایتھلیٹس مقابلوں 4ہزار میٹر ریس ،ریلے ریس ،ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن جبکہ فٹ بال ،بیڈ منٹن اور ہینڈ بال میں لیہ پولیس رنر اپ رہی ڈی پی او لیہ نے شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکبا د دی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.