لیہ (صبح پا کستان) تحریک انصاف پا کستان کے چیئرمین عمران خان4 دسمبر کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ہو نے والے جلسہ کی منظوری حا صل کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ کو با ظا بطہ درخوست جمع کرادی ۔ جلسہ کی منظور حا صل کرنے کے لئے ضلعی صدر تحریک انصاف ، ملک نیاز احمد جکھڑ اور سینءر قانون دان عبد الستار علوی ایڈوو کیٹ نے 4 دسمبر کو ہو نے والے جلسہ عام کو میلاد گراءنڈ میں کر نے کی منظوری حا صل کر نے کے لئے درخواست ڈی سی لیہ کو پیش کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









