• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کے نوجوان نے منفرد سوشل سائٹ متعارف کرادی

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان کے نوجوان نے منفرد سوشل سائٹ متعارف کرادی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے نوجوان نے گستاخانہ خاکے‘نازیباموادکواپ لوڈہونے سے روکنے والی سوشل میڈیاویب سائٹ متعارف کروادی‘نیوملتان کے رہائشی نوجوان اویس شہزادنے فیس بک‘ ٹویٹر کے طرزکی نئی سوشل میڈیاسائٹ بنائی ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا سے بہترین فیچرزپرمبنی سوشل نیٹ ورکنگ جیسی سہولیات فراہم کرناہے‘اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پرتوہین رسالت اوراسلام سے متعلق نفرت انگیزمواداپ لوڈ نہیں کیا جا سکتا‘ اویس شہزاد نے 2013میں برطانیہ کی ہاروڈ یونیورسٹی سے ڈگری لی اورملتان میں اپناسافٹ ویئرہاﺅس قائم کیا‘وہ پرائیویٹ کمپنیوں کومختلف سافٹ ویئرز اور پروگرامز بنا کر دیتے ہیں‘ پسماندہ علاقے جنوبی پنجاب کے رہائشی نے دن رات اپنی لگن سے متبادل سوشل میڈیاسائٹ بنانے پرکام کیاجس کا مقصد اسلام کیخلاف نفرت سے روکنا ہے‘ اس سوشل میڈیا سائٹ فیچرزکے اعتبار سے تمام معروف سوشل ورکنگ سائٹس سے بہتر ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اویس شہزاد نے بتایاکہ اس وقت پوری دنیا میں ایسی کوئی سوشل ویب سائٹ نہیں جوآرٹیفشل انٹیلی جنس سے نفرت انگیز‘ گستاخانہ اورنازیباموادکواپ لوڈ ہونے سے روک سکے لیکن میری سول میڈیا ویب سائٹ ایسے کسی موادکواپ لوڈ ہونے سے روکنے کے ساتھ ساتھ خودبخودرپورٹ کرتی ہے جس کے باعث دنیا کی منفرد سائٹ ہےاور یہ بہت جلد اسلامی دنیا کی معروف سائٹ بن جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والداسلامی سکالرہیں‘گھرمیں اسلامی رجحان کے باعث ان میں جستجو تھی کہ وہ کوئی ایسی سوشل نیٹ ورکنک سائٹ متعارف کروائیں۔ آئندہ وہ اس سے بھی بہتر سافٹ ویئرترتیب دینگے اوردنیامیں پاکستان کانام روشن کرینگے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/multan/13-Nov-2017/677344

Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب کی خصو صی صفائی مہم ، ہر یونین کونسل کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے

Next Post

ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

Next Post
ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،اگر ان کی تشکیل رینجرز ہیڈکواٹرمیں ہوئی ہوتی تو آج ان پر مقدمات نہ ہوتے:میجر جنرل محمد سعید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے نوجوان نے گستاخانہ خاکے‘نازیباموادکواپ لوڈہونے سے روکنے والی سوشل میڈیاویب سائٹ متعارف کروادی‘نیوملتان کے رہائشی نوجوان اویس شہزادنے فیس بک‘ ٹویٹر کے طرزکی نئی سوشل میڈیاسائٹ بنائی ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا سے بہترین فیچرزپرمبنی سوشل نیٹ ورکنگ جیسی سہولیات فراہم کرناہے‘اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پرتوہین رسالت اوراسلام سے متعلق نفرت انگیزمواداپ لوڈ نہیں کیا جا سکتا‘ اویس شہزاد نے 2013میں برطانیہ کی ہاروڈ یونیورسٹی سے ڈگری لی اورملتان میں اپناسافٹ ویئرہاﺅس قائم کیا‘وہ پرائیویٹ کمپنیوں کومختلف سافٹ ویئرز اور پروگرامز بنا کر دیتے ہیں‘ پسماندہ علاقے جنوبی پنجاب کے رہائشی نے دن رات اپنی لگن سے متبادل سوشل میڈیاسائٹ بنانے پرکام کیاجس کا مقصد اسلام کیخلاف نفرت سے روکنا ہے‘ اس سوشل میڈیا سائٹ فیچرزکے اعتبار سے تمام معروف سوشل ورکنگ سائٹس سے بہتر ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اویس شہزاد نے بتایاکہ اس وقت پوری دنیا میں ایسی کوئی سوشل ویب سائٹ نہیں جوآرٹیفشل انٹیلی جنس سے نفرت انگیز‘ گستاخانہ اورنازیباموادکواپ لوڈ ہونے سے روک سکے لیکن میری سول میڈیا ویب سائٹ ایسے کسی موادکواپ لوڈ ہونے سے روکنے کے ساتھ ساتھ خودبخودرپورٹ کرتی ہے جس کے باعث دنیا کی منفرد سائٹ ہےاور یہ بہت جلد اسلامی دنیا کی معروف سائٹ بن جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والداسلامی سکالرہیں‘گھرمیں اسلامی رجحان کے باعث ان میں جستجو تھی کہ وہ کوئی ایسی سوشل نیٹ ورکنک سائٹ متعارف کروائیں۔ آئندہ وہ اس سے بھی بہتر سافٹ ویئرترتیب دینگے اوردنیامیں پاکستان کانام روشن کرینگے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/multan/13-Nov-2017/677344

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.