• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔یونین کونسل او لکھ تھل کلاں چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔یونین کونسل او لکھ تھل کلاں چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے

چوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے ۔مشرف دور میں ناظم رہے اب یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین تھے ۔ادبی،ثقافتی،سماجی و سیاسی حلقے سوگوار۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی معروف ادب و ثقافت نواز ،سماجی و سیاسی شخصیت ملک مشتاق سامٹیہ سوموار کے روز سہہ پہر تین بجے اپنے گاؤں چک نمبر 303ٹی ڈی اے میں اپنے ڈیرہ پر موجود تھے کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے انہیں فتح پو ر کے نجی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
ملک مشتاق سامٹیہ یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے اس سے قبل مشرف دور میں اسی یونین کونسل کے ناظم بھی رہے ۔ملک مشاتق سامٹیہ سابق ایم پی اے ملک اللہ بخش سامٹیہ کے داماد اور چچا زاد بھائی تھے ۔مرحوم تھل میں ریڈیو میلوں کے انعقاد کے بانی تھے ۔اپنے ڈیرہ پر ہمیشہ ادبی و ثقافتی تقریبات منعقد کیا کرتے تھے ۔متعدد شعراء کرام کی کتابیں شائع کروائیں اور نادار ومفلس شعراء کرام کو ماہانہ بنیاد پر خفیہ طور پر وظیفہ دیا کرتے تھے ۔ادبی ،ثقافتی و سماجی تقریبات کی سرپرستی کرتے اور ان کے اخراجات میں معاونت کیا کرتے تھے ۔علاقہ بھر میں بلا تفریق سماجی خدمات کے حوالے سے منفرد پہچان رکھتے تھے ۔ان کی وفات پر ضلع بھرکے ادبی ،ثقافتی ،سماجی اور سیاسی حلقے سوگوار ہیں ۔سانول سنگت چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم نے ان کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

دنیا بھر میں آج یوم مہربانی منایا جارہا ہے، یوم مہربانی کا مقصد غریب، نادار اور بے گھر لوگوں پر مہربانی کرنے کی سوچ کو فروغ دینا ہے

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب کی خصو صی صفائی مہم ، ہر یونین کونسل کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب کی خصو صی صفائی مہم ، ہر یونین کونسل کو ایک ، ایک لاکھ روپے  ملیں گے

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب کی خصو صی صفائی مہم ، ہر یونین کونسل کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے ۔مشرف دور میں ناظم رہے اب یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین تھے ۔ادبی،ثقافتی،سماجی و سیاسی حلقے سوگوار۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی معروف ادب و ثقافت نواز ،سماجی و سیاسی شخصیت ملک مشتاق سامٹیہ سوموار کے روز سہہ پہر تین بجے اپنے گاؤں چک نمبر 303ٹی ڈی اے میں اپنے ڈیرہ پر موجود تھے کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے انہیں فتح پو ر کے نجی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ ملک مشتاق سامٹیہ یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے اس سے قبل مشرف دور میں اسی یونین کونسل کے ناظم بھی رہے ۔ملک مشاتق سامٹیہ سابق ایم پی اے ملک اللہ بخش سامٹیہ کے داماد اور چچا زاد بھائی تھے ۔مرحوم تھل میں ریڈیو میلوں کے انعقاد کے بانی تھے ۔اپنے ڈیرہ پر ہمیشہ ادبی و ثقافتی تقریبات منعقد کیا کرتے تھے ۔متعدد شعراء کرام کی کتابیں شائع کروائیں اور نادار ومفلس شعراء کرام کو ماہانہ بنیاد پر خفیہ طور پر وظیفہ دیا کرتے تھے ۔ادبی ،ثقافتی و سماجی تقریبات کی سرپرستی کرتے اور ان کے اخراجات میں معاونت کیا کرتے تھے ۔علاقہ بھر میں بلا تفریق سماجی خدمات کے حوالے سے منفرد پہچان رکھتے تھے ۔ان کی وفات پر ضلع بھرکے ادبی ،ثقافتی ،سماجی اور سیاسی حلقے سوگوار ہیں ۔سانول سنگت چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم نے ان کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.