• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دنیا بھر میں آج یوم مہربانی منایا جارہا ہے، یوم مہربانی کا مقصد غریب، نادار اور بے گھر لوگوں پر مہربانی کرنے کی سوچ کو فروغ دینا ہے

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دنیا بھر میں آج یوم مہربانی منایا جارہا ہے، یوم مہربانی کا مقصد غریب، نادار اور بے گھر لوگوں پر مہربانی کرنے کی سوچ کو فروغ دینا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں آج پیر کے روز یوم مہربانی منایا جا رہا ہے، یہ دن دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق گروپوں کی طرف1997 کے مہربانی اعلامیے کی منظوری کی مناسبت سے منایا جاتا ہے، دنیا بھر کے عوام اپنے عزیز و اقارب کو کتابوں، خوراک اورکپڑوں کے تحائف دے کر اورمہربانی کے دوسرے طریقوں کے ذریعے یہ دن مناتے ہیں۔
اسی دن کی مناسبت سے ’دیوارِ مہربانی‘ مہم پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی پہنچ چکی ہے، دیوار مہربانی کا مقصد معاشرے میں مہربانی کے تصور کو عام کرنا اور ضرورت مند افردا کی ضروریات کو بنا مانگے ہی پوری کرنا ہے۔ دیوارِ مہربانی کا نعرہ ہے ’اگر آپ کو ضرورت نہیں تو چھوڑ جائیے اور اگر ضرورت ہے تو لے جائیے۔‘
’دیوارِ مہربانی‘ وہ دیوار ہے جہاں شہری عطیہ کردہ کپڑے اور جوتے چھوڑ جاتے ہیں اور ضرورت مند اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق وہاں سے چیزیں اٹھا لیتے ہیں۔

source…

http://dailypakistan.com.pk/international/13-Nov-2017/677302

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔حکومت اپنی مدت پوری کریگی ، دینی جماعتوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہوئے اسکی حوصلہ شکنی کی ، ڈیرہ غازی خان کی محرومیوں کو حل کرنے کے لیے پوری توجہ دے رہے ہیں ۔وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

Next Post

چوک اعظم ۔یونین کونسل او لکھ تھل کلاں چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں آج پیر کے روز یوم مہربانی منایا جا رہا ہے، یہ دن دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق گروپوں کی طرف1997 کے مہربانی اعلامیے کی منظوری کی مناسبت سے منایا جاتا ہے، دنیا بھر کے عوام اپنے عزیز و اقارب کو کتابوں، خوراک اورکپڑوں کے تحائف دے کر اورمہربانی کے دوسرے طریقوں کے ذریعے یہ دن مناتے ہیں۔ اسی دن کی مناسبت سے ’دیوارِ مہربانی‘ مہم پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی پہنچ چکی ہے، دیوار مہربانی کا مقصد معاشرے میں مہربانی کے تصور کو عام کرنا اور ضرورت مند افردا کی ضروریات کو بنا مانگے ہی پوری کرنا ہے۔ دیوارِ مہربانی کا نعرہ ہے ’اگر آپ کو ضرورت نہیں تو چھوڑ جائیے اور اگر ضرورت ہے تو لے جائیے۔‘ ’دیوارِ مہربانی‘ وہ دیوار ہے جہاں شہری عطیہ کردہ کپڑے اور جوتے چھوڑ جاتے ہیں اور ضرورت مند اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق وہاں سے چیزیں اٹھا لیتے ہیں۔

source...

http://dailypakistan.com.pk/international/13-Nov-2017/677302

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.