لاہور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس میاں اللہ نواز کی نماز جنازہ گزشتہ روز مرکزی عیدگاہ میں ادا کی...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان)سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی پنجاب و جنوبی پنجاب نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر سپیشل سیکریٹری...
Read moreDetailsملتان: (صبح پاکستان) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی خصوصی دعوت پر میٹرک کے امتحانات میں شاندار...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان ) فتح پور میں پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی ,اے ایس آئی سمیت پولیس کے3...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک سلوگن کے تحت جشن آزادی کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان )04اگست یوم شہدائے پولیس،ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی پولیس شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے سٹی پولیس اسٹیشن لیہ کے قریب گوشت سپلائی کرنے والی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (فہیم منجوٹھ سے )چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہنے والے نوجوان امجد نے اپنے جرائم...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (حافظ خلیل سے)رانا انیس الرحمن، سفیر راجپوت رانا جہانزیب اکبر، بانی و قائد RMMP راؤ فخر عباس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم(غلام رسول اصغر سے)پریس کلب میں مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام آزادی سیمینار کا انعقاد۔مقررین کا معرکہ حق کی کامیابی پر پاک فوج کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش۔ہاک افواج ملکی بقاء کی ضامن،کشمیر بھی آزاد کروا کر دم لیں گے۔حافظ عبدالمنان صدر مرکزی مسلم لیگ نے کہا کہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستانی افواج نے جس بہادری سے دشمن کو عبرتناک شکست دی ہے اسکی پوری دنیا میں کہیں مثال نئی ملتی۔پرچم اسلام اور پرچم پاکستان پوری دنیا میں سربلند ہوا ہے۔کشمیری مسلمانوں پر جو ظلم وستم ڈھائے جا رہے ہیں وہ بھی کسی سے ڈھکے چھپے نئی ہیں.کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور جلد وہ بھارتی تسلط سے آزاد ہوں گے۔ہم۔کشمیریوں کی آزادی تک چین سے نئی بیٹھیں گے۔شہباز قریشی و دیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسلاف کی بے پناہ قربانیوں کے بعد آزاد وطن کا خواب پورا ہوا۔پاکستان کو اب ترقی سے دنیا کی کوئی طاقت نئی روک سکتی۔پاکستان اب ترقی کی منزل کیجانب گامزن ہو چکا ہے۔اندھیروں کے بادل چھٹے جائیں گے اور پرچم پاکستان اور پرچم اسلام پوری دنیا میں کامیاب و کامران ہو گا۔آزادی سیمینار میں علماء اکرام و سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد نے شرکت کی اور اظہارِ خیال کیا