• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔محکمہ تعلیم , پڑھوپنجاب ،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2025
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔محکمہ تعلیم , پڑھوپنجاب ،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری

لیہ(  صبح پا کستان)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں داخلہ مہم زورشور سے جاری ہے ۔اس سلسلہ چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم کمپلیکس میں داخلہ مہم کے تحت بچوں کے داخلے کیے گئے ۔ اس موقع پرسی ای او تعلیم شازیہ توصیف،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثر،ڈپٹی ڈی ای او زمیمونہ ارم،رمشا جاوید،اے ای اوز منیبہ قیوم،مصباح مریم،شمیم اختر،ایپکاعہدے داران الہی بخش جوتہ،مبشرالحسن میرانی ودیگر موجودتھے۔اس موقع پرطالبات نے آگاہی ریلی بھی نکالی ۔آگاہی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثرنے کہاکہ سی ای او تعلیم شازیہ توصیف کی سربراہی میں محکمہ تعلیم پڑھوپنجاب ،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری ہے جس کے لیے تمام تر خدمات بروے کار لاجارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ایک ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرے کی بنیاد تعلیم ہی سے رکھی جاتی ہے اس لیے محکمہ تعلیم اپنے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معیاری تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کررہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کے سرکاری سکول ایک بہترین اور معیاری تعلیم دے رہے ہیں نئے داخل ہونے والے تمام طلبا و طالبات کو محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے مفت کتابیں دی جائیں گی اس لیے والدین بچو ںکے بہترمستقبل کے لیے سرکاری سکول کا انتخاب کریں ۔آگاہی ریلی میں طالبات نے تعلیم کی اہمیت وافادیت کے موضوع پر پمفلٹ اُٹھارکھے تھے۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

اڈیالہ جیل کے دروازے پر پی ٹی آئی وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

Next Post

دو باتیں ،،،تحریر …. ریاض الحق بھٹی

Next Post
سوچ کر بویا کرو ۔۔۔  تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

دو باتیں ،،،تحریر .... ریاض الحق بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(  صبح پا کستان)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں داخلہ مہم زورشور سے جاری ہے ۔اس سلسلہ چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم کمپلیکس میں داخلہ مہم کے تحت بچوں کے داخلے کیے گئے ۔ اس موقع پرسی ای او تعلیم شازیہ توصیف،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثر،ڈپٹی ڈی ای او زمیمونہ ارم،رمشا جاوید،اے ای اوز منیبہ قیوم،مصباح مریم،شمیم اختر،ایپکاعہدے داران الہی بخش جوتہ،مبشرالحسن میرانی ودیگر موجودتھے۔اس موقع پرطالبات نے آگاہی ریلی بھی نکالی ۔آگاہی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثرنے کہاکہ سی ای او تعلیم شازیہ توصیف کی سربراہی میں محکمہ تعلیم پڑھوپنجاب ،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری ہے جس کے لیے تمام تر خدمات بروے کار لاجارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ایک ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرے کی بنیاد تعلیم ہی سے رکھی جاتی ہے اس لیے محکمہ تعلیم اپنے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معیاری تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کررہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کے سرکاری سکول ایک بہترین اور معیاری تعلیم دے رہے ہیں نئے داخل ہونے والے تمام طلبا و طالبات کو محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے مفت کتابیں دی جائیں گی اس لیے والدین بچو ںکے بہترمستقبل کے لیے سرکاری سکول کا انتخاب کریں ۔آگاہی ریلی میں طالبات نے تعلیم کی اہمیت وافادیت کے موضوع پر پمفلٹ اُٹھارکھے تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.