لیہ۔(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈیٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ...
Read moreDetailsلیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس (سرکل کروڑ) کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارکردگی ماہ فروری ،ڈی پی...
Read moreDetailsلیہ( ) ٹریفک وارڈن کا غلط پارکنگ پر شہری کا چالان ، ٹریفک وارڈن کوگالم گلوچ کرنے ،وردی اور چالان...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے سرگرم دھنک آرگنائزیشن نے...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کی زیرصدارت پنک گالاکے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کادورہ متوقع ہے اس حوالے سے...
Read moreDetailsلیّہ {صبح پا کستان }سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ۔ لیہ پولیس تھانہ صدر نے قاتلانہ...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ [صبح پا کستان] حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے از سر نو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاور ت کا فیصلہ عوام پا کستان کی جیت ہے ۔ ہم اس اہم عوامی مسئلہ کو بر وقت اجاگر کر نے اور عوامی حقو ق کی آواز بننے پر قائد عوام پا کستان شا ہد خاقان عبا سی سا بق وزیر خزانہ اور ما ہر معا شیات مفتاح اسما عیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سا بق امیدوار قومی اسمبلی اور عوام
پا کستان پارٹی جنو بی پنجاب کے رہنما عام آدمی انجم صحرائی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت کی طرف سے نیٹ ما نیٹرنگ پا لیسی کے تحت دس روپے یو نٹ قیمت خرید مقر ر کر نے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر سا بق وزیر خزانہ اور ممتاز ما ہر معا شیات مفتاح اسما عیل مرکزی جزل سیکر یٹری عوام پا کستان پا رٹی نے گذشتہ ہفتے حکو متی اعلان کردہ نیٹ ما نیٹرنگ پا لیسی اور مہنگی بجلی پر شدید تنقید کرتے ہو ئے پا لیسی پر نظر ثانی کا مطا لبہ کیا جس پر حکو مت نے اعلان کردہ نیٹ ما نیٹرنگ پا لیسی واپس لیتے ہو ئے نظر ثانی کا اعلان کیا ۔ عوام پا کستان اس اہم ترین مسئلہ کو بروقت اجاگر کرنے اور مدلل انداز میں عوامی نقظہ نظر پیش کر نے پر عوام پا کستان کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔